تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانجنا" کے متعقلہ نتائج

گانجنا

بد تمیزی سے کپڑے کی تہیں توڑ کر خراب کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گانجنا کے معانیدیکھیے

گانجنا

gaa.njnaaगाँजना

اصل: ہندی

وزن : 212

Roman

گانجنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بد تمیزی سے کپڑے کی تہیں توڑ کر خراب کر دینا
  • پکانے کے لیے ڈھیر لگانا، یکجا کرنا
  • ہلانا، پھینٹنا، بلونا
  • جمع کرنا، اکٹھا کرنا، ذخیرہ کرنا، ڈھیر کرنا

Urdu meaning of gaa.njnaa

Roman

  • badatmiizii se kap.De kii tahe.n to.D kar Kharaab kar denaa
  • pakaane ke li.e Dher lagaanaa, yakjaa karnaa
  • hilaanaa, phenTnaa, bilaunaa
  • jamaa karnaa, ikaTThaa karnaa, zaKhiiraa karnaa, Dher karnaa

English meaning of gaa.njnaa

Transitive verb

  • to disturb ironed cloth mischievously
  • gather stuff to cook
  • store up, hoard, amass, heap
  • to stir, agitate, to churn

गाँजना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ढेर या राशि लगाना
  • जमा करना, इकट्ठा करना, भंडार करना, ढेर करना, ज़ख़ीरा करना
  • ढेर लगाना; एक के ऊपर एक चीज़ रखना
  • भरा जाना
  • नष्ट करना; तोड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانجنا

بد تمیزی سے کپڑے کی تہیں توڑ کر خراب کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone