تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا کے معانیدیکھیے

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا

gaa.n.D gardan ek ho jaanaaगाँड़ गर्दन ऐक हो जाना

محاورہ

موضوعات: بازاری فحش

  • Roman
  • Urdu

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا کے اردو معانی

  • (فحش، بازاری) تھک کر چُور ہوجانا، سر پیر کی خبر نہ رہنا، محنت کرتےکرتے تھک جانا
  • سنڈ منڈ ہوجانا، نہایت موٹا ہوجانا

Urdu meaning of gaa.n.D gardan ek ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (fahash, baazaarii) thak kar chuu.or hojaana, sar pair kii Khabar na rahnaa, mehnat kartekarte thak jaana
  • sunD manD hojaana, nihaayat moTaa hojaana

गाँड़ गर्दन ऐक हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. (फ़ुहश , बाज़ारी) थक कर चूओर हो जाना, सर पैर की ख़बर ना रहना, मेहनत करते करते थक जाना
  • ۲. सुंड मंड हो जाना, निहायत मोटा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone