تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غائِب بِین" کے متعقلہ نتائج

غائِب بِین

(مسمریزم) معمول ، وہ شخص جس پر مسمریزم کاعامل ، عمل کر کے بیہوش کر دے اور وہ عالم بیہوشی میں پوشیدہ چیزوں یا غیر موجود چیزوں وغیرہ کو اپنی باطنی طاقت کے ذریعے دیکھ کر ان کے متعلق باتیں بتائے۔

غائِب بِینی

(مسمریزم) پوشیدہ یا غیر موجود اشیا وغیرہ کو دیکھنے کی حالت یا قوّتِ.

اردو، انگلش اور ہندی میں غائِب بِین کے معانیدیکھیے

غائِب بِین

Gaa.ib-biinग़ाइब-बीन

  • Roman
  • Urdu

غائِب بِین کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (مسمریزم) معمول ، وہ شخص جس پر مسمریزم کاعامل ، عمل کر کے بیہوش کر دے اور وہ عالم بیہوشی میں پوشیدہ چیزوں یا غیر موجود چیزوں وغیرہ کو اپنی باطنی طاقت کے ذریعے دیکھ کر ان کے متعلق باتیں بتائے۔

Urdu meaning of Gaa.ib-biin

  • Roman
  • Urdu

  • (masamriizam) maamuul, vo shaKhs jis par masamriizam ka aamil, amal kar ke behosh kar de aur vo aalam behoshii me.n poshiida chiizo.n ya Gair maujuud chiizo.n vaGaira ko apnii baatinii taaqat ke zariiye dekh kar un ke mutaalliq baate.n bataa.e

English meaning of Gaa.ib-biin

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • mesmerized, hypnotized, someone who has been put in a state of hypnosis and his/her thoughts can be easily influenced by someone else

ग़ाइब-बीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (सम्मोहन) मामूल, वह व्यक्ति जिस पर सम्मोहन कर्ता सम्मोहन करके बेहोश कर दे और वह सम्मोहन कर्ता बेहोशी में छिपी हुई चीज़ों या अनुपस्थिति चीज़ों आदि को अपनी अंदरूनी शक्ति के द्वारा देख कर उन के संबंध में बताएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غائِب بِین

(مسمریزم) معمول ، وہ شخص جس پر مسمریزم کاعامل ، عمل کر کے بیہوش کر دے اور وہ عالم بیہوشی میں پوشیدہ چیزوں یا غیر موجود چیزوں وغیرہ کو اپنی باطنی طاقت کے ذریعے دیکھ کر ان کے متعلق باتیں بتائے۔

غائِب بِینی

(مسمریزم) پوشیدہ یا غیر موجود اشیا وغیرہ کو دیکھنے کی حالت یا قوّتِ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غائِب بِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

غائِب بِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone