تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاہَک" کے متعقلہ نتائج

خواہاں

خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)، چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار

جان کا خواہاں

رک : جان کا دشمن ، جان طلب کرنے والا.

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

آبرو کا خواہاں رہنا

بے آبرو کرنے کے درپے ہونا

عِزَّت کا خواہاں ہونا

کسی کی آبرو مٹانے کی کوشش کرنا ، عزت کے درپے ہونا ، بدنام کرنے کے لیے کسی کے پیچھے پڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاہَک کے معانیدیکھیے

گاہَک

gaahakगाहक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گاہَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا
  • (مجازاً) قدر داں، طلب گار، خواہاں، پسند کرنے والا

شعر

Urdu meaning of gaahak

  • Roman
  • Urdu

  • Khariidaar, muul lene vaala, Khariidne vaala
  • (majaazan) qadrdaan, talabgaar, Khaahaan, pasand karne vaala

English meaning of gaahak

Noun, Masculine

गाहक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवगाहन करने वाला, ख़रीददारी करने वाला व्यक्ति, सामान मोल लेने वाला, क्रेता, ग्राहक
  • (लाक्षणिक) कद्रदाँ, पसंद करने वाला, चाहने वाला, गुण-ग्राहक

گاہَک کے مترادفات

گاہَک کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خواہاں

خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)، چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار

جان کا خواہاں

رک : جان کا دشمن ، جان طلب کرنے والا.

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

آبرو کا خواہاں رہنا

بے آبرو کرنے کے درپے ہونا

عِزَّت کا خواہاں ہونا

کسی کی آبرو مٹانے کی کوشش کرنا ، عزت کے درپے ہونا ، بدنام کرنے کے لیے کسی کے پیچھے پڑ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone