تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہَک" کے متعقلہ نتائج

چاہَک

خواہش کرنے والا، چاہنے والا، محبت کرنے والا، دوست، یار، آشنا، عاشق

چاہ کنی

کنواں کھودنا، گڈھا کھودنا، دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑانا، فریب دینا، دغابازی کرنا

چاہ کَر

خلوص کے ساتھ ، محبت کے ساتھ ، پیارے سے ، ذوق و شوق سے ، خوشی کے ساتھ.

چاہ کَن

کنواں کھودنے والا، گڑھا کھودنے والا

چاہ کی کوٹھی

کن٘ویں کا وہ نچلا حصہ جس میں پانی رہتا ہے یہ پختہ این٘ٹوں یا لکڑی کا ایک چکر ہوتا ہے

چاہِ کَنْعاں

ملک شام میں طبریہ کے قریب وہ کنواں جس میں حضرت یوسف عیلہ السّلام کو ان کے سوتیلے بھائیوں ہے حسد کی بنا پر گرا دیا تھا کہ ان کے باپ حضرت یعقوب علیہ السّلام حضرت یوسف علیہ السّلام کو ان سے زیادہ چاہتے تھے

چاہ کو بَھر دینا

کنْواں بند کر دینا، کنواں پاٹ دینا

چاہ کا دَم مارْنا

محبت کا دم بھرنا، دوستی اور وفاداری کا دعویٰ کرنا، محبت و وفا پر ناز یا بھروسا کرنا

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

کِھنی چاہَک

ہن٘سلی کی ہڈی ؛ مراد : کمزور ہڈی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہَک کے معانیدیکھیے

چاہَک

chaahakचाहक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چاہَک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • خواہش کرنے والا، چاہنے والا، محبت کرنے والا، دوست، یار، آشنا، عاشق

فارسی - اسم، مذکر

  • چھوٹا گڑھا، گڑھا، جو انسان کی گُدّی میں ہوتا ہے، نُقرہ

Urdu meaning of chaahak

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish karne vaala, chaahne vaala, muhabbat karne vaala, dost, yaar, aashnaa, aashiq
  • chhoTaa ga.Dhaa, ga.Dhaa, jo insaan kii guddii me.n hotaa hai, nuqra

English meaning of chaahak

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • fond, affectionate, desirous, longing
  • friend, lover

चाहक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अनुराग या प्रेम करनेवाला।
  • चाहनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہَک

خواہش کرنے والا، چاہنے والا، محبت کرنے والا، دوست، یار، آشنا، عاشق

چاہ کنی

کنواں کھودنا، گڈھا کھودنا، دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑانا، فریب دینا، دغابازی کرنا

چاہ کَر

خلوص کے ساتھ ، محبت کے ساتھ ، پیارے سے ، ذوق و شوق سے ، خوشی کے ساتھ.

چاہ کَن

کنواں کھودنے والا، گڑھا کھودنے والا

چاہ کی کوٹھی

کن٘ویں کا وہ نچلا حصہ جس میں پانی رہتا ہے یہ پختہ این٘ٹوں یا لکڑی کا ایک چکر ہوتا ہے

چاہِ کَنْعاں

ملک شام میں طبریہ کے قریب وہ کنواں جس میں حضرت یوسف عیلہ السّلام کو ان کے سوتیلے بھائیوں ہے حسد کی بنا پر گرا دیا تھا کہ ان کے باپ حضرت یعقوب علیہ السّلام حضرت یوسف علیہ السّلام کو ان سے زیادہ چاہتے تھے

چاہ کو بَھر دینا

کنْواں بند کر دینا، کنواں پاٹ دینا

چاہ کا دَم مارْنا

محبت کا دم بھرنا، دوستی اور وفاداری کا دعویٰ کرنا، محبت و وفا پر ناز یا بھروسا کرنا

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

کِھنی چاہَک

ہن٘سلی کی ہڈی ؛ مراد : کمزور ہڈی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone