تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْتَری رُو

حسین خوبصورت چہرے والی، خوب رو

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

مُشْتَری مِلانا

زائچہ تیار کرنا ۔

غَیرَتِ مُشْتَرِی

جسے دیکھ کر مشتری رشک کرے، خوبصورت عورت، معشوق

تَحْوِیل عَلَی المُشْتَری

وی - ہی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے کے معانیدیکھیے

گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے

gaahak aur maut kaa Thiik pataa nahii.n kab aa.eगाहक और मौत का ठीक पता नहीं कब आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے کے اردو معانی

  • گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے.

Urdu meaning of gaahak aur maut kaa Thiik pataa nahii.n kab aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • gaahak aur maut kisii vaqt bhii aa sakte hai.n is li.e haravqat taiyyaar rahnaa chaahi.e

गाहक और मौत का ठीक पता नहीं कब आए के हिंदी अर्थ

  • गाहक और मौत किसी वक़्त भी आ सकते हैं इस लिए हरवक़त तैय्यार रहना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْتَری رُو

حسین خوبصورت چہرے والی، خوب رو

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

مُشْتَری مِلانا

زائچہ تیار کرنا ۔

غَیرَتِ مُشْتَرِی

جسے دیکھ کر مشتری رشک کرے، خوبصورت عورت، معشوق

تَحْوِیل عَلَی المُشْتَری

وی - ہی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone