تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْتَری رُو

حسین خوبصورت چہرے والی، خوب رو

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

مُشْتَری مِلانا

زائچہ تیار کرنا ۔

غَیرَتِ مُشْتَرِی

جسے دیکھ کر مشتری رشک کرے، خوبصورت عورت، معشوق

تَحْوِیل عَلَی المُشْتَری

وی - ہی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے کے معانیدیکھیے

گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے

gaahak aur maut kaa Thiik pata nahii.n kab aaveगाहक और मौत का ठीक पता नहीं कब आवे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے کے اردو معانی

  • دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

Urdu meaning of gaahak aur maut kaa Thiik pata nahii.n kab aave

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n ke aane ka ko.ii vaqt nahiin, kisii vaqt aajaa.ai.n

गाहक और मौत का ठीक पता नहीं कब आवे के हिंदी अर्थ

  • दोनों के आने का कोई वक़्त नहीं, किसी वक़्त आ जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْتَری رُو

حسین خوبصورت چہرے والی، خوب رو

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

مُشْتَری مِلانا

زائچہ تیار کرنا ۔

غَیرَتِ مُشْتَرِی

جسے دیکھ کر مشتری رشک کرے، خوبصورت عورت، معشوق

تَحْوِیل عَلَی المُشْتَری

وی - ہی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone