تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غافِث" کے متعقلہ نتائج

غافِث

ایک خاردار روئیدگی ہے جس کے پتّے لمبے ، چوڑے اور رونگٹے دار ہوتے ہیں ، اس کا پھول نیلا اور لمبا گلِ نیلوفر کی طرح ہوتا ہے ، بطور دوا اس کا پھول اور عصارہ زیادہ مستعمل ہے .

عُصارَۂ غافِث

غافث (ایک خاردار روئیدگی) کا عرق جسے دھوپ میں سُکھا کر بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، یہ گرم و خشک ہے اور اس کا مزہ کڑوا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں غافِث کے معانیدیکھیے

غافِث

Gaafisग़ाफ़िस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَلَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غافِث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خاردار روئیدگی ہے جس کے پتّے لمبے ، چوڑے اور رونگٹے دار ہوتے ہیں ، اس کا پھول نیلا اور لمبا گلِ نیلوفر کی طرح ہوتا ہے ، بطور دوا اس کا پھول اور عصارہ زیادہ مستعمل ہے .

Urdu meaning of Gaafis

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar ro.iidagii hai jis ke patte lambe, chau.De aur rongTedaar hote hai.n, is ka phuul niila aur lambaa gul-e-niilofar kii tarah hotaa hai, bataur davaa is ka phuul aur usaaraa zyaadaa mustaamal hai

English meaning of Gaafis

Noun, Feminine

  • a herbal medicine

ग़ाफ़िस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक वनौषधि

غافِث کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غافِث

ایک خاردار روئیدگی ہے جس کے پتّے لمبے ، چوڑے اور رونگٹے دار ہوتے ہیں ، اس کا پھول نیلا اور لمبا گلِ نیلوفر کی طرح ہوتا ہے ، بطور دوا اس کا پھول اور عصارہ زیادہ مستعمل ہے .

عُصارَۂ غافِث

غافث (ایک خاردار روئیدگی) کا عرق جسے دھوپ میں سُکھا کر بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، یہ گرم و خشک ہے اور اس کا مزہ کڑوا ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غافِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

غافِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone