تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑی وان" کے متعقلہ نتائج

گاڑی وان

گاڑی چلانے والا، گاڑی ہانکنے والا، (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)

گڑْواں

(زراعت) پودوں کو نقصان پہنچانے والا پروانے کی طرح کا ایک کیڑا .

گَڈُوواں

(زراعت) گندم کا ایک کیڑا جو فصل کے بکتے ہی حملہ آور ہوتا ہے جس سے تنے سوکھ جاتے ہیں.

گَنڈاوَن

(کاشت کاری) دائیں کے بیلوں کے باندھنے کی رسّی

گَڑْوانا

زمین میں دبوانا، دفن کرانا

گُڈاوْنا

گودنا ، گدوانا ، ہاتھ ، پیروں پر نشانات گدوانا ؛ سوئی سے گودنا .

گُدْوانا

جسم پر نقش و نگار نام وغیرہ کھدوانا، بنوانا

گونڈوانا

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے

گونڈْوانَہ

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے.

گُڈ اِیوْننْگ

شام کا سلام، شام بخیر

زَرْد گَڑُوواں

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا پروانہ یا سنڈی ، یہ زردی مائل پیلا ہوتا ہے اسکی مادہ کے پیٹ کا سِرا چوڑا اور اس پر زرد بالوں کا گچھا ہوتا ہے .

چوٹی گَڑوواں

ایک کیڑا جو کماد (ایکھ) کو خراب کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑی وان کے معانیدیکھیے

گاڑی وان

gaa.Diivaanगाड़ीवान

اصل: ہندی

گاڑی وان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاڑی چلانے والا، گاڑی ہانکنے والا، (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)
  • وہ جس کے پاس گاڑی ہو، کوچوان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gaa.Diivaan

Noun, Masculine

गाड़ीवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाड़ी चलाने या हाँकने वाला, बैलगाड़ी चलाने या हाँकने वाला व्यक्ति, चालक (बैलगाड़ी या घोड़ागाड़ी चलाने वाले के लिए विशेष)
  • वह जिसके पास गाड़ी हो, कोचवान

گاڑی وان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑی وان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑی وان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone