تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گابْھ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

گابْھ

مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

گابْھ آنا

(کاشت کاری) پھلوں کی گلّی پھوٹنا.

گابْھ گِرْنا

رک : ,, گابھ گرانا ،، جس کا یہ لازم ہے.

گابْھ ڈالْنا

کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)

گابْھ گِرانا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،، جس کا یہ متعدی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گابْھ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

گابْھ ڈالْنا

gaabh Daalnaaगाभ डालना

محاورہ

مادہ: گابْھ

موضوعات: گھوسی

  • Roman
  • Urdu

گابْھ ڈالْنا کے اردو معانی

  • کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)
  • بچّہ پیدا ہونے کے قریب گابھ کا بڑھنا اور لٹک جانا جو اس میں دودھ آنے کی علامت ہے

Urdu meaning of gaabh Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachchaa hamal girnaa, hamal saaqit karnaa (umuuman haivaanaat ke li.e mustaamal
  • bachcha paida hone ke qariib gaabh ka ba.Dhnaa aur laTak jaana jo is me.n duudh aane kii alaamat hai

English meaning of gaabh Daalnaa

  • (of cattle) miscarry

गाभ डालना के हिंदी अर्थ

  • जानवरों में बच्चा पैदा होने के क़रीब गाभ का बढ़ना और लटक जाना जो इस में दूध आने सूचक है
  • पशुओं में गर्भपात होना या कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گابْھ

مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

گابْھ آنا

(کاشت کاری) پھلوں کی گلّی پھوٹنا.

گابْھ گِرْنا

رک : ,, گابھ گرانا ،، جس کا یہ لازم ہے.

گابْھ ڈالْنا

کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)

گابْھ گِرانا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،، جس کا یہ متعدی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گابْھ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گابْھ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone