تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُضُول خَرْچی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُضُول خَرْچی کے معانیدیکھیے
فُضُول خَرْچی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنا، اسراف
شعر
ہم اس کی خاطر بچا نہ پائیں گے عمر اپنی
فضول خرچی کی ہم کو عادت سی ہو گئی ہے
English meaning of fuzuul-KHarchii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- extravagance, dissipation, prodigality
फ़ुज़ूल-ख़र्ची के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेकार में रुपया ख़र्च करना, अपव्यय, आवश्यकता से अधिक ख़र्च करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُضُول خَرْچی)
فُضُول خَرْچی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔