تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُتُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُتُور کے معانیدیکھیے
فُتُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خرابی، خلل
-
نقص، خرابی، کھوٹ
مثال - جس کھانے سے کراہیت پیدا ہو وہ خواہ کیسا ہی لذیذ کیوں نہ ہو ضرور ہضم میں اس سے فتور پڑتا ہے
- عیب
- فتنہ، دنگا، فساد، ٹنٹا، بلوا
شعر
کبھی حیا انہیں آئی کبھی غرور آیا
ہمارے کام میں سو سو طرح فتور آیا
تمام شہر بیک وقت جل گیا کیسے
محافظوں کے دلوں میں فتور تھا کیا تھا
English meaning of futuur
Noun, Masculine
- languor, weakness, infirmity
-
defect, imperfection, unsoundness
Example - Jis khane se karahiyat paida ho wo khwah kaisa hi laziz kyun n ho zaroor hazm mein usse futoor padta hai
- discord, quarrelling, quarrel, row, riot
फ़ुतूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
सुस्ती, अंगों की सुस्ती, निर्बलता, ख़राबी, बाधा
उदाहरण - जिस खान से कराहियत पैदा हो वह ख़्वाह कैसा ही लज़ीज़ क्युँ न हो ज़रूर हज़म में उससे फ़ुतूर पड़ता है
- कमी, ख़राबी, खोट
- त्रुटि
- उपद्रव, दंगा-फ़साद, टंटा, बलवा
فُتُور سے متعلق محاورے
فُتُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُتُور)
فُتُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔