تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُسُوں گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُسُوں گَر کے معانیدیکھیے
فُسُوں گَر کے اردو معانی
صفت
- افسوں گر، جادوگر، ساحر
شعر
کبھی پنہاں کبھی پیدا ہوں میں
کس فسوں گر کا تماشا ہوں میں
یہ کس کا تنفس پر اسرار
یہ کس کا تبسم فسوں گر
یار معمول پہ لوٹ آئیں گے کچھ صبر کرو
اس فسوں گر کی نگاہوں کا اثر جانے دو
English meaning of fusuu.n-gar
Adjective
- an enchanter, sorcerer, a magician
- enchanter, sorcerer, magician
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُسُوں گَر)
فُسُوں گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔