تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fusil" کے متعقلہ نتائج

fusil

تواریخ: ہلکی بندوق، تپک، تفنگ۔.

fusillade

(الف) بندوق کی مسلسل باڑ۔ (ب) باڑ مار کر بیک وقت بہت سے لوگوں کو ہلاک کرنا۔.

fusilier

تواریخ: تپک سے لیس سابقہ برطانوی رجمنٹ کا سپاہی۔.

fossil

متحجر ، پتھرا یا ہوا ڈھانچا ، پنجر.

fussily

بھیڑ بھاڑ سے

fusel oil

مختلف اقسام کی الکحل کا آمیزہ۔.

فَصْل

دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، جُدائی، علیحدگی دُوری، بُعد

فَصِیل

ہیضہ، بخار، میعادی بخار

fuselage

ہوائی جہاز کا پیٹا۔.

فَیصَل

فیصلہ، تصفیہ

فاصِل

جُدا کرنے والا، فرق کرنے والا، الگ کرنے والا

فِصال

فصل، جدائی، فاصلہ، دوری

فُصُول

کتاب کے حصّے جو کسی بِنا پر ایک عنوان کے تحت آئیں، ابواب

fossiliferous

پتھر بنے ہوئے حیوانی یا نباتاتی جز والے

فَشَل

مدَھم ، سست ، کمزور.

فَصائِل

فصیلیں ، شہر کی چار دیواریاں ، قلعہ کی دیواریں.

فی سال

فَصْلی بَھڑْوا

مسخرہ جو ہولی یا کسی اور تہوار پر اپنی مضحکہ خیز حرکات سے لوگوں کو تفریح بہم پہنچاتا ہے، ہولی بھڑوا ، موسمی مسخرہ.

فَیصْلَہ

کسی قضیے، مقدمے یا جھگڑے وغیرہ کے طے کرنے کا عمل، تصفیہ، چکوتا

فَصْل بِگَڑْنا

آب و ہوا خراب ہونا

فَصْل بِگاڑْنا

آب و ہوا خراب کرنا ، پیداوار خراب کرنا.

فَصْلی کَوَّا

پہاڑی کوّا جو برف کے موسم میں پہاڑ سے اتر کر میدان میں چلا جاتا ہے

فَصْل کی چیز

وہ پھل جو کسی خاص موسم میں پیدا ہوتا ہو

فاصِلَۂِ دَراز

فَصْلِ تُخْم ریزی

بیج بونے کا موسم، بیج ڈالنے کا موسم

فاصلَہ دار

(عروض) وہ رکن جس میں فاصلہ والا لفظ یا الفاظ ہوں.

فَصْل لینا

فصل تیار کرنا ، کاشت کرنا ، پیداوار حاصل کرنا.

فَصْلی میوَہ

کسی خاص موسم کا میوہ، رُت کا پھل، پھل جو کسی خاص موسم میں پیدا ہو

فَیصلَۂ زیرِ اَپِیل

وہ فیصلہ جس کے خلاف اپیل کی گئی ہو

فَصْل کی فَصْل

موسم کی موسم ، اُسی موسم میں ، فصل میں.

فَصْل کے فَصْل

موسم کی موسم ، اُسی موسم میں ، فصل میں.

فَیصلَہ نَوِیسی

کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنا

فَصْلِ دَے

موسمِ خزاں، خزاں کا موسم

فَصْل آنا

کسی پھول یا پھل کا بے موسم شروع ہونا ، پھول آنا ، پھل آناَ.

فَصْلِ خَِزاں

پت جھڑ کا موسم

فَصْلِ زَمانی

زمانے کا فرق ، بُعدِ زمانی.

فَصْل بونا

کھیتی اُگانا ، کاشت کرنا ، تخم ریزی کرنا ، پیداوار کے لیے زمین میں بیج ڈالنا.

فَیصَل کَرنا

فَصْل کَٹنا

کھیتی کے پکنے پر اس کا کاٹا جانا

فَصْل پَکْنا

غلہ، اناج یا کسی قسم کی پیداوار کا تیار ہونا

فَصْل اُٹْھنا

فصل کا تیار ہونا ، کاشت کا بارآور ہونا ، پیداوار کا سامنے آنا.

فَیصْلَہ نامَہ ثالِثی

فَصْل کاٹْنا

تیار کھیتی کاٹنا، پکی ہوئی کھیتی کو کاٹنا

فاصِل کَرنا

کسی چیز کو درمیان میں لانا ، وقفے کے طور پر لانا.

فَصْل اُٹھانا

پیداوار حاصل کرنا ، کاشت کی ہوئی فصل کا فائدہ اٹھانا ، زراعت سے فصل حاصل کرنا.

فَصْلِ رَبِیع

اساڑھی، ہندی سال کے دوسرے چھ مہینے جس میں گیہوں، چنا، مسور وغیرہ پیدا ہوتی ہے، یہ فصل پوس سے جیٹھ تک رہتی ہے اس میں زیادہ پانی یا بارش کی ضرورت نہیں ہوتی

فَصْلِ شِتا

فَیصَل ہونا

فیصلہ ہونا، طے ہونا، تصفیہ ہونا

فاصِلَۂ عُظْمیٰ

(عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو.

فَصْلِ اِسْتادَہ

کھڑَی کھیتی، فصل جو ابھی کٹی نہ ہو

فَصْلی سال

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے محسوب کیا جاتا ہے

فَصِیلِ شَہْر

شہر کی چار دیواری ، شہر پناہ.

فاصِلَۂ صُغْریٰ

(عروض) وہ کلمۂ چہار حرفی جس میں پہلے تین حروف متحرّک ہوں اور چوتھا ساکن ہو.

فَصْلی بَٹیر

فَصْلی گُلاب

وہ گلاب جو چیت میں پھول دے ، اس سے عطرِ گلاب کھین٘چا جاتا ہے دوسرے کو سدا بہار کہتے ہیں اِس میں خوشبو کم ہوتی ہے مگر رن٘گ بہت خوشنما ہوتے ہیں.

فَصْلی بَٹیرا

فَصْلی بُخار

وہ بخار جو موسم کی تبدیلی کے زیر اثر آتا ہے، وہ بخار جو رُت بدلنے کے سبب لاحق ہو، موسمی بخار

فَیصْلَہ کُن

فیصلہ کرنے والا، دو ٹوک، قطعی، حتمی

فَیصلَہ طَلَبْ

جس کا فیصلہ ہونا ضروری ہو، جس کا فیصلہ ہونا باقی ہو

فَصِیل باہَر

شہر کی چار دیواری کے باہر، بارہ پتھر کے باہر، شہر بدر، جمنا پار

fusil کے لیے اردو الفاظ

fusil

fusil کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: ہلکی بندوق، تپک، تفنگ۔.

fusil के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़: हल्की बंदूक़, तपक, तफ़ंग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fusil)

نام

ای-میل

تبصرہ

fusil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone