تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fun" کے متعقلہ نتائج
fun کے لیے اردو الفاظ
fun کے اردو معانی
- بازی چہ
- دِل لَگی
- مَزَہ
- مَذاق
- پَھبْتی
- تماشہ
- ٹَھٹھول
- ظَرافَت
fun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाज़ीचा
- दिल-लगी
- मज़ा
- मज़ाक़
- फबती
- तमाशा
- ठठोल
- ज़राफ़त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
faun
ایک لاطینی، دیہی دیو مالائی کردار جس کا چہرہ اور دھڑ انسان کا سا اور ٹانگیں اور دُم بکری کی سی خیال کی جاتی ہیں۔.
fungible
قانون: (مال جس کی بابت سودا طے ہوا ہو) قابلِ مبادلہ، جو کسی اور مال کا بدل ہو سکے جو اسی تعریف میں آتا ہو، عوض میں دیا ہوا مال۔.
فُنُونِ جُزْئِیَّہ
جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .
فُنُونُ الْاَدَبِیَہ
ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .
fundamentalism
روایتی پروٹسٹنٹ عقائد پر سختی سے اصرار، جیسے صحائف کا خطا سے مبرّا ہونا اور عیسائیت کے بنیادی اسوہ و عمل کی لفظاً لفظاً پیروی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fun)
fun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔