تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"frit" کے متعقلہ نتائج
frit کے لیے اردو الفاظ
frit کے اردو معانی
اسم
- ریتیلا، سفوف کردہ آمیزہ جس سے شیشہ بناتے ہیں، شیشے کا مسالہ۔.
- زجاجی مادّہ جس سے چینی یا مینا تیار کرتے ہیں۔.
فعل
- سفوف بنانا یا ست نکالنا، کشتہ کرنا۔.
frit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रेतीला, सफ़ूफ़ करदा आमेज़ाह जिस से शीशा बनाते हैं, शीशे का मसाला।
- ज़जाजी मादा जिस से चीनी या मीना तैय्यार करते हैं।
क्रिया
- सफ़ूफ़ बनाना या सत निकालना, कुशता करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fritillary
جنس Fritillaria کا ایک سوسنی پودا، خصوصاً سرمار snake's head جس میں گھنٹی نما پھول لگتے ہیں۔.
فُرات
جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا
ferret
ایک چھوٹا قطبی بِلّاجسے بعض اوقات خرگوش یا چوہے پکڑنے کے لیے پالا جاتا ہے Mustela putorius furo.
فِری ٹِریڈ
آزادانہ تجارت، جس پر درآمد روکنے یا ملکی صنعت کو دیگر ممالک کے مقابلے سے محفوظ رکھنے کے لیے محصول نہ لگایا گیا ہو .
fretsaw
کسی فریم میں لٹکی ہوئی تنگ پھل کی آری جس سے پتلی لکڑی کے نئے نئے نمونے کاٹ کر بنائے جاتے ہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (frit)
frit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔