تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fluor" کے متعقلہ نتائج
fluor کے لیے اردو الفاظ
fluor کے اردو معانی
اسم
- فَلُور
fluor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़लूओर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fluorine
ہیلوجن گروپ کا ایک زہریلا، پیلے رنگ کا گیسی عنصر فلورائٹ اورکرایولائٹ میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور تمام عناصر میں سب سے زیادہ متعامّل ہے، علا مت F ۔.
fluoridation
فلورائیت، فلورینی مرکب کی پینے کے پانی میں ہلکی سی آمیزش جو دانتوں کی خرابی کو روکتی ہے۔.
fluoroscope
فلوروبین،ایک آلہ جس کے فلورائے ہوئے پردے پر لاشعاعی شکل تصویر کھینچے بغیر نظر آجاتی ہے۔.
fluorocarbon
فلوروکاربن، ایک کیمیائی مرکب جو ہائڈروکاربن کے ایک یا زائد ہائڈروجنی سالموں کو فلورین کے سالموں سے بدل کر حاصل کیا جاتا ہے۔.
fluorescence
مرئی یا غیر مرئی اشعاع جو بعض مادّوں سے چھوٹی لہروں یا لاشعاعی یا بالا بنفشی لہروں کے عمل سے ہوتا ہے؛ فلوریزی عمل۔.
feeler
بعض جانوروں میں پائے جانے والے محاس جن کے ذریعے چیزوں کو چھوکر محسوس کرتے ہیں یا غذا تلاش کرتے ہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fluor)
fluor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔