تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flip" کے متعقلہ نتائج

flip

(الف) سکّے وغیرہ کو پر کھانے کے لیے انگوٹھے سے اچھالنا (ب) کسی چیز کو چٹکی مار کر پرے ہٹانا۔.

flip-flop

ایک قسم کی چپل عموماً ربڑ کی بنی ہوئی،جس میں انگوٹھے اور دوسری انگلی کے درمیان اٹکائو ہو۔.

flippancy

البیلا پن

flipper

کچھوے ، پنگوئن (بطریق پرند) وغیرہ کے پھیلنے والے بازو جو تیرنے میں کام آتے ہیں ۔.

flipdog

شراب گرم کرنے کا لوہا

flipping

عوام: برط کلمہ جو ناراضگی ،بیزاری کے اظہار کے موقع پر منہ سے نکالا جاتا ہے:

flippant

اَلْبیلا

flap

دامَن

flipflap

تھپ تھپ

flippantness

طرار پن

flop

flapper

چھٹ پٹانے ، پھڑپھڑانے والی شے یا بازو چلانے والا فرد ۔.

flapping

پَھڑْپَھڑاتا

flapdoodle

بول چال: فضول بکواس یاوہ گوئی۔.

fillip

چھیڑ

flapjack

جئی کے آٹے اور شیرے سے بنایا ہواکیک۔.

فَلَیپ نِگار

فلیپ لکھنے والا ، کتاب کے گرد پوش پر آراء لکھنے والا .

فَلَیپ نِگاری

فلیپ (رک) لکھنے کا کام .

floppy

بَھدّا

fallopian tube

تشریح الاعضا: فقاری حیوانوں کی مادہ میں ان دو نالیوں میں سے کوئی جن میں سے گذر کر بیضہ دان سے بیضہ رحم میں داخل ہوتا ہے [اطالوی تشریح دان جارج فیلو پیو م: ۱۵۶۲ء کے نام پر].

فِیل پائی

Elephantiasis.

flophouse

filipino

فلی پینز کا باشندہ جو جنوبی مغربی بحرالکاہل میں ایک مجمع الجزائر ہے.

foolproof

نہایت آسان، بے خطا، جس میں لغزش کا امکان نہ ہو (عمل، جنتر وغیرہ).

فِلَیپْچَہ

چھوٹا فلیپ .

flue pipe

فُلو باجا

fall upon

تُوت

فِیل پا

ایک بیماری کا نام جس میں پاوں مع پنڈلی سوج کر ہاتھی کے پانو کی طرح ہو جاتی ہے

full pitch

کرکٹ گیند کو پھینکنے میں ایک ایسا رخ اختیار کرنا کہ وہ زمین پر لگنے سے پہلے وکٹ کو لگے

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

فُلْ پاوَر

پورا اختیار، مکمل اختیار

فِیل پوسْت

(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.

flip کے لیے اردو الفاظ

flip

flɪp

flip کے اردو معانی

فعل

  • (الف) سکّے وغیرہ کو پر کھانے کے لیے انگوٹھے سے اچھالنا (ب) کسی چیز کو چٹکی مار کر پرے ہٹانا۔.
  • (الف) کسی کا کان گال وغیرہ تھپتھپانا (ب) (پنکھا، کوڑا وغیرہ ) ہلانا ، پھٹکارنا ۔.
  • کسی چھوٹی سی چیز کو پلٹنا ، الٹاکرنا ۔.
  • (الف) انگلیوں کو جھٹک کر آواز نکالنا ، چٹخانا (ب) (قبل از at ) تیزی سے چوٹ لگانا۔.
  • جھٹکوں کے ساتھ اِدھراُدھر حرکت کرنا ، اچک اچک کر چلنا۔.
  • عوام: ایک دم اچھل پڑنا ، جوش یا طیش میں آنا۔.

اسم

  • ہلکی سی چوٹ، تڑاقا، چٹاخا۔.
  • بول چال: (الف) ہوائی جہاز میں مختصر تفریحی پرواز (ب) سرسری دورہ ۔.
  • چٹکی ،ٹھوکر وغیرہ سے ہٹانے، اُڑانے کا عمل:
  • گرم کی ہوئی بیئر اور خمر کا مرکب مشروب ۔.
  • egg-flip پھینٹا ہوا انڈا ۔.

صفت

  • بول چال: بے ملاحظہ ،بے مہار ، تڑاق پڑاق(آدمی)۔.

flip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • (अलिफ़) सके वग़ैरा को पर खाने के लिए अंगूठे से उछालना (ब) किसी चीज़ को चुटकी मार कर प्रिय हटाना।
  • (अलिफ़) किसी का कान गाल वग़ैरा थपथपाना (ब) (पंखा, कूड़ा वग़ैरा ) हिलाना , फटकारना ।
  • किसी छोटी सी चीज़ को पलटना , उल्टा करना ।
  • (अलिफ़) उंगलीयों को झटक कर आवाज़ निकालना , चटख़ाना (ब) (क़बल अज़ at ) तेज़ी से चोट लगाना।
  • झटकों के साथ इधरउधर हरकत करना , उचक उचक कर चलना।
  • अवाम: एक दम उछल पड़ना , जोश या तैश में आना।

संज्ञा

  • हल्की सी चोट, तड़ इक्का, चटाख़ा।
  • बोल चाल: (अलिफ़) हवाई जहाज़ में मुख़्तसर तफ़रीही परवाज़ (ब) सरसरी दौरा ।
  • चुटकी ,ठोकर वग़ैरा से हटाने, उड़ाने का अमल
  • गर्म की हुई बेअर और ख़मर का मुरक्कब मशरूब ।
  • egg-flip फेंटा हुआ अंडा ।

विशेषण

  • बोल चाल: बे मुलाहिज़ा ,बेमुहार , तड़ाक पड़ाक़(आदमी)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

flip

(الف) سکّے وغیرہ کو پر کھانے کے لیے انگوٹھے سے اچھالنا (ب) کسی چیز کو چٹکی مار کر پرے ہٹانا۔.

flip-flop

ایک قسم کی چپل عموماً ربڑ کی بنی ہوئی،جس میں انگوٹھے اور دوسری انگلی کے درمیان اٹکائو ہو۔.

flippancy

البیلا پن

flipper

کچھوے ، پنگوئن (بطریق پرند) وغیرہ کے پھیلنے والے بازو جو تیرنے میں کام آتے ہیں ۔.

flipdog

شراب گرم کرنے کا لوہا

flipping

عوام: برط کلمہ جو ناراضگی ،بیزاری کے اظہار کے موقع پر منہ سے نکالا جاتا ہے:

flippant

اَلْبیلا

flap

دامَن

flipflap

تھپ تھپ

flippantness

طرار پن

flop

flapper

چھٹ پٹانے ، پھڑپھڑانے والی شے یا بازو چلانے والا فرد ۔.

flapping

پَھڑْپَھڑاتا

flapdoodle

بول چال: فضول بکواس یاوہ گوئی۔.

fillip

چھیڑ

flapjack

جئی کے آٹے اور شیرے سے بنایا ہواکیک۔.

فَلَیپ نِگار

فلیپ لکھنے والا ، کتاب کے گرد پوش پر آراء لکھنے والا .

فَلَیپ نِگاری

فلیپ (رک) لکھنے کا کام .

floppy

بَھدّا

fallopian tube

تشریح الاعضا: فقاری حیوانوں کی مادہ میں ان دو نالیوں میں سے کوئی جن میں سے گذر کر بیضہ دان سے بیضہ رحم میں داخل ہوتا ہے [اطالوی تشریح دان جارج فیلو پیو م: ۱۵۶۲ء کے نام پر].

فِیل پائی

Elephantiasis.

flophouse

filipino

فلی پینز کا باشندہ جو جنوبی مغربی بحرالکاہل میں ایک مجمع الجزائر ہے.

foolproof

نہایت آسان، بے خطا، جس میں لغزش کا امکان نہ ہو (عمل، جنتر وغیرہ).

فِلَیپْچَہ

چھوٹا فلیپ .

flue pipe

فُلو باجا

fall upon

تُوت

فِیل پا

ایک بیماری کا نام جس میں پاوں مع پنڈلی سوج کر ہاتھی کے پانو کی طرح ہو جاتی ہے

full pitch

کرکٹ گیند کو پھینکنے میں ایک ایسا رخ اختیار کرنا کہ وہ زمین پر لگنے سے پہلے وکٹ کو لگے

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

فُلْ پاوَر

پورا اختیار، مکمل اختیار

فِیل پوسْت

(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flip)

نام

ای-میل

تبصرہ

flip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone