تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flam" کے متعقلہ نتائج
flam کے لیے اردو الفاظ
flam کے اردو معانی
- دُھن
- خَبْط
flam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धुन
- ख़ब्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
flamingo
پرندوں کے خاندان Phoenicopteridae سے تعلق رکھنے والا ، لمبی ٹانگوں ،لمبی گردن اور جھلّی دار پنجوں والا آبی پرندہ جس کی چونچ خمدار اور پر گلابی یا سیاہ ہوتے ہیں ، لال لم ٹنگو، آتشی سارس ۔.
fulminic acid
کیمیا: کبودی (سایانک) ترشے کا ہم ترکیب جز جو صرف محلول میں قائم رہ سکتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا HONC ۔.
فِلْم اَیکْٹَر
فلم میں اداکاری کرنے والا ، اداکار ، فلم میں کام کرنے والا مرد ، وہ مرد جو فلم میں اداکاری کرتا ہے .
fulmar
جنس فلمارس Fulmarus کا درمیانی جسامت کا طاقتور سمندری پرندہ جس کی چونچ موٹی اور دم گولائی لیے ہوئے ہوتی ہے؛ بطریل شمالی۔.
فِیل مُولی
مولی کی ایک قسم جس کا طول دو ہاتھ سے زیادہ ، قطر دو بالشت اور وزن تقریباً بیس سیر تک ہوتا ہے ، بنگال کے کئی مقامات پیدا ہوتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (flam)
flam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔