تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِطْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِطْرَت کے معانیدیکھیے
فِطْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قدرتی طور پر پیدا کی ہوئی کائنات، آفرینش، قدرت، نیچر
- قدرتی حالات
- قانونِ قدرت
- طبیعت یا اقتضائے طبیعت جو پیدائشی ہو اور خارجی اثر سے پیدا نہ ہوا ہو، خمیر، سرشت
- عیّاری، چلاکی، فریب
- سازش، سانٹ گانٹھ، (فقرہ) یہ چوری دونوں کی فطرت سے ہوئی ہے
- دانائی، عقلمندی، ہوشیاری، زیرکی
- دین، سنّت
- وہ شکل جو بچّہ پیٹ میں اختیار کرتا ہے، مضغہ، لوتھڑا، ہیولا
شعر
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
دل ہے قدموں پر کسی کے سر جھکا ہو یا نہ ہو
بندگی تو اپنی فطرت ہے خدا ہو یا نہ ہو
اس بھروسے پہ کر رہا ہوں گناہ
بخش دینا تو تیری فطرت ہے
English meaning of fitrat
Noun, Feminine
- nature
- cunning, craftiness
- disposition
- inherent quality
- wisdom
- conspiracy
- faith
- shape child taking inside the womb
फ़ितरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रकृति, स्वभाव
- सृष्टि
- अय्यारी, चालाकी, फ़रेब
- उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. फ़ितरत)।
- क़ुदरती हालात
- प्रकृति का नियम
- आदत, उत्पत्ति, पैदाइश
- चालबाज़ी, चालाकी
- धूर्तता
- होशियारी
- शरारत
فِطْرَت کے مترادفات
فِطْرَت کے قافیہ الفاظ
فِطْرَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِطْرَت)
فِطْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔