تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِطْرَت" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں فِطْرَت کے معانیدیکھیے

فِطْرَت

fitratफ़ितरत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: فَطَرَ

Roman

فِطْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدرتی طور پر پیدا کی ہوئی کائنات، آفرینش، قدرت، نیچر
  • قدرتی حالات
  • قانونِ قدرت
  • طبیعت یا اقتضائے طبیعت جو پیدائشی ہو اور خارجی اثر سے پیدا نہ ہوا ہو، خمیر، سرشت
  • عیّاری، چلاکی، فریب
  • سازش، سانٹ گانٹھ، (فقرہ) یہ چوری دونوں کی فطرت سے ہوئی ہے
  • دانائی، عقلمندی، ہوشیاری، زیرکی
  • دین، سنّت
  • وہ شکل جو بچّہ پیٹ میں اختیار کرتا ہے، مضغہ، لوتھڑا، ہیولا

شعر

Urdu meaning of fitrat

  • qudratii taur par paida kii hu.ii kaaynaat, aafriinash, qudrat, nechar
  • qudratii haalaat
  • kaanuun-e-qudrat
  • tabiiyat ya aqatzaa.e tabiiyat jo paidaa.ishii ho aur Khaarijii asar se paida na hu.a ho, Khamiir, sarishat
  • ayyaarii, chala kii, fareb
  • saazish, saanaT gaanTh, (fiqra) ye chorii dono.n kii fitrat se hu.ii hai
  • daanaa.ii, aqlmandii, hoshyaarii, ziirakii
  • den, sant
  • vo shakl jo bachcha peT me.n iKhatiyaar kartaa hai, mazGaa, loth.Daa, hayuulaa

English meaning of fitrat

Noun, Feminine

  • nature
  • cunning, craftiness
  • disposition
  • inherent quality
  • wisdom
  • conspiracy
  • faith
  • shape child taking inside the womb

फ़ितरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रकृति, स्वभाव
  • सृष्टि
  • अय्यारी, चालाकी, फ़रेब
  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. फ़ितरत)।
  • क़ुदरती हालात
  • प्रकृति का नियम
  • आदत, उत्पत्ति, पैदाइश
  • चालबाज़ी, चालाकी
  • धूर्तता
  • होशियारी
  • शरारत

فِطْرَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِطْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِطْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone