تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِتْنَہ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ گَری کے معانیدیکھیے
فِتْنَہ گَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- فساد پیدا کرنا، حیلہ سازی، شر پسندی
شعر
کہ خرد کی فتنہ گری وہی لٹے ہوش چھا گئی بے خودی
وہ نگاہ مست جہاں اٹھی مرا جام زندگی بھر گیا
ہوش آتے ہی حسینوں کو قیامت آئی
آنکھ میں فتنہ گری دل میں شرارت آئی
نہ خط آئے پر بھی کمی پڑی تری شان حسن میں یک ذری
وہی قد کی فتنہ گری رہی وہی رخ کی جلوہ گری رہی
English meaning of fitna-garii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- mischief-making
फ़ित्ना-गरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोगों को भड़काकर आपस में लड़ा देना, इधर की उधर लगाना, कोई षड्यंत्र खड़ा करना
فِتْنَہ گَری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ گَری)
فِتْنَہ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔