تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fisher" کے متعقلہ نتائج
fisher کے لیے اردو الفاظ
fisher کے اردو معانی
اسم
- ماہی خور جانور خصوصاً امریکی نیولا pekan ۔.
- قدیم: ماہی گیر، مچھیرا۔.
fisher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- माहीखोर जानवर ख़ुसूसन अमरीकी नेवला pekan ।
- क़दीम: माही गीर, मछीरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فِشار بَنْد
(آبپاشی) داب ، روک ، وہ مضبوط پٹ جو دریا کے بند کے دروں میں حسب ضرورت پانی کے بہاؤ کے روکنے کے لیے بنائے جاتے ہیں.
فاشَرا
ایک پودا ہے جس کی بیل چلتی ہے جس طرح انگور کی بیل، یہ خاردار ہوتی، اس کے پتّے کھیرے کے پتّوں کی طرح اور پھل چنے کے دانوں کی طرح ہوتے ہیں جو پک کر سرخ ہو جاتے ہیں، فارسی میں ہزار کشاں، ہزار فشاں، تاک صحرائی وغیرہ اس کے کئی نام ہیں
زَرِ دَسْت اَفْشار
خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا
طِلائے دَسْت اَفْشار
خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.
دَسْت اَفْشار
ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fisher)
fisher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔