تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرْدَوس" کے متعقلہ نتائج

سوَرْگ

دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالمِ بالا، جنّت، بہشت

سُوَرگ واس

موت، اِنتقال، رحلت

سوَرْگ باشی

جومر چکا ہو ، آنجہانی ، متوفی۔

سُوَرْگ واسی

dwelling in heaven, heavenly, celestial, an inhabitant of heaven

سُوَرْگ وانی

आकाशवाणी

سُرْگْ باش ہونا

دُنیا سے کُوچ کرنا، مر جانا، اِنتقال ہو جانا، عدم کی راہ لینا

سوَرْگ باش ہونا

جنّت میں بسنا ؛ مراد : مر جانا ، فنا ہونا ، آنجہانی ہونا ۔

سورْگی

آنجہانی، مرحوم، وفات پایا ہوا

سَورْگ لوک

آکاش، عالم بہشت، جنّت

بُھو سُوَرْگ

فردوس ارضی

اپنے مَرے بِن سُوَرْگ نَہِیں مِلْتا

اپنا کام بغیر اپنی محنت و جانفشانی کے ٹھیک نہیں ہوتا

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا

sovereign pontiff

ر ک.

sovereign good

(the کے بعد) خیر اعلیٰ، بہترین مفاد خصوصاً ریاست کا، اس کے باشندوں کا۔.

sovereignty

خود مُخْتاری

sovereign

sovereignly

شاہانہ

سَوادِ گور

قبر کی تاریکی ، قبر کی سِیاہی .

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْدَوس کے معانیدیکھیے

فِرْدَوس

firdausफ़िरदौस

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

فِرْدَوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فارسی لفظ 'پایری دئزہ' کا معرب) بہشت کا اعلیٰ طبقہ، بہشت، جنت، خلد

    مثال باشندے اس عیش و آرام سے رہتے ہیں کہ فردوس کی پرواہ نہیں کرتے

    مثال زرتشت کی مقدس کتاب اوستا میں 'پایری دئزہ' ہے اور یہ دو الفاظ کا مرکب ہے، پیری یا پایری اور دئز مصدر سے دئزا 'پئیری دئیز' یعنی فردوس، جس سے انگریزی 'پیراڈائز' Paradise بنایا گیا ہے

  • باغ انگور، گلستان، چمن، گلشن
  • زرخیز وادی
  • کئی خوبصورت مقاموں کا نام
  • ایران میں شہر قزوین کا ایک قلعہ

شعر

Urdu meaning of firdaus

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii lafz 'paa.erii dazaa' ka muarrab) bahisht ka aalaa tabqa, bahisht, jannat, Khulad
  • baaG anguur, gulistaa.n, chaman, gulshan
  • zarKhez vaadii
  • ka.ii Khuubsuurat muqaamo.n ka naam
  • i.iraan me.n shahr qazviin ka ek qilaa

English meaning of firdaus

Noun, Masculine

  • paradise, Garden of Eden

    Example Bashinde is aish-o-aaram se rahte hain ki firdaus ki parwah nahi karte

    Special Arabicized from Persian word 'pairidaêza' (pairi+daêza), English 'Paradise' also cited from this word

  • vineyard, garden
  • fertile valley
  • name of Beveral delightful places
  • fortress at Qazwin

फ़िरदौस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( फ़रसी शब्द 'पायरी-दैज़ा' का अरबीकरण) बैकुंठ, स्वर्ग, जन्नत

    उदाहरण बाशिंदे इस ऐश-ओ-आराम से रहते हैं कि फ़िरदौस की परवाह नहीं करते

    विशेष अंग्रेज़ी शब्द 'पैराडाइस' Paradise इसी शब्द से बनाया गया है

  • अंगूर वाटिका, उद्यान, वाटिका, बग़ीचा, गुलशन
  • उपजाऊ घाटी या भूमी
  • कई सुंदर स्थानों का नाम
  • ईरान में क़ज़वीन नगर का एक क़िला

فِرْدَوس کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوَرْگ

دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالمِ بالا، جنّت، بہشت

سُوَرگ واس

موت، اِنتقال، رحلت

سوَرْگ باشی

جومر چکا ہو ، آنجہانی ، متوفی۔

سُوَرْگ واسی

dwelling in heaven, heavenly, celestial, an inhabitant of heaven

سُوَرْگ وانی

आकाशवाणी

سُرْگْ باش ہونا

دُنیا سے کُوچ کرنا، مر جانا، اِنتقال ہو جانا، عدم کی راہ لینا

سوَرْگ باش ہونا

جنّت میں بسنا ؛ مراد : مر جانا ، فنا ہونا ، آنجہانی ہونا ۔

سورْگی

آنجہانی، مرحوم، وفات پایا ہوا

سَورْگ لوک

آکاش، عالم بہشت، جنّت

بُھو سُوَرْگ

فردوس ارضی

اپنے مَرے بِن سُوَرْگ نَہِیں مِلْتا

اپنا کام بغیر اپنی محنت و جانفشانی کے ٹھیک نہیں ہوتا

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا

sovereign pontiff

ر ک.

sovereign good

(the کے بعد) خیر اعلیٰ، بہترین مفاد خصوصاً ریاست کا، اس کے باشندوں کا۔.

sovereignty

خود مُخْتاری

sovereign

sovereignly

شاہانہ

سَوادِ گور

قبر کی تاریکی ، قبر کی سِیاہی .

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرْدَوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرْدَوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone