تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِراش" کے متعقلہ نتائج

غالِیچَہ

خوش وضع چھوٹا قالین، قالین

غالِیچے

small carpet

غالِیچَہ بافی

قالین بُننا، قالین بُننے کا کام یا پیشہ

گُلْچَہ

(نباتیات) چھوٹے پھولوں میں کوئی ایک جو سن٘بھل کر ایک بڑا پھول بنتا ہے.

گَلاچی

گھوڑے یا بیل وغیرہ کے گلے کی رسّی.

غَلْچَہ

دیہاتی، گنوار، کسان

غَلِیچَہ

قالین، اون کی بُنی ہوئی ایک قسم کی موٹی چادر جس کو بچھا کر بیٹھتے ہیں، کارپیٹ

غالِچَہ

رک : غالیچہ ، چھوٹا قالین .

guilloche

گلوش

گلُچی

لکڑی میں گلتہ بنانے کا بڑھیوں کا ایک اوزار

گالی چَلْنا

آپس میں گالیوں کا تبادلہ ہونا ، گالم گلوج کرنا ، دشنام طرازی.

گالی چَڑْھنا

گالی چڑھانا (رک) کا لازم ؛ لڑکی کا رشتہ کسی خاندان میں طے ہو جانا.

گالی چَڑھانا

ایسا کوئی کلمہ کہنا جس سے سسرال کا کوئی فرضی رشتہ قائم ہوتا ہو.

گالی چَٹَخْنا

ایک دوسرے کو گالی دینا ، گالی گلوچ ہونا ، اخلاق سے گری ہوئی باتیں کرنا.

قُرْص گَلْچے

(نباتیات) تارینہ (پھولداری) کے وسطی حصّے میں پائے جانے والے پھول (انگ : Disc Florets)

اردو، انگلش اور ہندی میں فِراش کے معانیدیکھیے

فِراش

firaashफ़िराश

نیز : فَراش

اصل: عربی

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: فَرَشَ

  • Roman
  • Urdu

فِراش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جو بچھائی جائے ، فرش ، بساط ، بستر (عموماً مرکبات میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے : صاحبِ فراش) .
  • بچھانا ، پھیلانا (کسی سطح یا چیز پر) .
  • وہ مٹی جس میں نمو دینے کی قوت ہوتی ہے ، زرخیز مٹی ، زمین پر بچھی ہوئی وہ نرم مٹی جس پر زراعت ہو سکتی ہے ، زمیں پر کی خشک شدہ کیچڑ .
  • (کنایۃً) زمین .
  • پروانہ ، پتنگا .
  • کسی کی منکوحہ یا کنیز .

Urdu meaning of firaash

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo bichhaa.ii jaaye, farsh, bisaat, bistar (umuuman murakkabaat me.n juzo-e-dom ke taur par mustaamal, jaise ha saahab-e-firaash)
  • bichhaanaa, phailaanaa (kisii satah ya chiiz par)
  • vo miTTii jis me.n nimmo dene kii quvvat hotii hai, zarKhez miTTii, zamiin par bichhii hu.ii vo naram miTTii jis par zaraaat ho saktii hai, zamii.n par kii Khushak shuudaa kiicha.D
  • (kanaa.en) zamiin
  • parvaanaa, patangaa
  • kisii kii mankuuha ya kaniiz

English meaning of firaash

Noun, Masculine

  • a servant whose business it is to spread carpets, make beds etc., bedmaker, chamberlain
  • ferash, bedding
  • spreading, strewing, a thing that is spread

फ़िराश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने का फर्श या बिस्तर, सोने के कपड़े।
  • पतंगा, शलभ, पर्वाना।

فِراش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غالِیچَہ

خوش وضع چھوٹا قالین، قالین

غالِیچے

small carpet

غالِیچَہ بافی

قالین بُننا، قالین بُننے کا کام یا پیشہ

گُلْچَہ

(نباتیات) چھوٹے پھولوں میں کوئی ایک جو سن٘بھل کر ایک بڑا پھول بنتا ہے.

گَلاچی

گھوڑے یا بیل وغیرہ کے گلے کی رسّی.

غَلْچَہ

دیہاتی، گنوار، کسان

غَلِیچَہ

قالین، اون کی بُنی ہوئی ایک قسم کی موٹی چادر جس کو بچھا کر بیٹھتے ہیں، کارپیٹ

غالِچَہ

رک : غالیچہ ، چھوٹا قالین .

guilloche

گلوش

گلُچی

لکڑی میں گلتہ بنانے کا بڑھیوں کا ایک اوزار

گالی چَلْنا

آپس میں گالیوں کا تبادلہ ہونا ، گالم گلوج کرنا ، دشنام طرازی.

گالی چَڑْھنا

گالی چڑھانا (رک) کا لازم ؛ لڑکی کا رشتہ کسی خاندان میں طے ہو جانا.

گالی چَڑھانا

ایسا کوئی کلمہ کہنا جس سے سسرال کا کوئی فرضی رشتہ قائم ہوتا ہو.

گالی چَٹَخْنا

ایک دوسرے کو گالی دینا ، گالی گلوچ ہونا ، اخلاق سے گری ہوئی باتیں کرنا.

قُرْص گَلْچے

(نباتیات) تارینہ (پھولداری) کے وسطی حصّے میں پائے جانے والے پھول (انگ : Disc Florets)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِراش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِراش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone