تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِراق زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِراق زَدَہ کے معانیدیکھیے

فِراق زَدَہ

firaaq-zadaफ़िराक़-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 12112

موضوعات: کنایۃً

فِراق زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو محبوب سے جُدا ہو، (کنایۃً) عاشق

شعر

English meaning of firaaq-zada

Adjective

  • separated from one's beloved, afflicted by pangs of separation, (one) doomed to separation

फ़िराक़-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो महबूब से अलग हो, प्रेमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِراق زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِراق زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone