تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِقْروں کا بَنا ہوا" کے متعقلہ نتائج

فِقْروں کا بَنا ہوا

ہاتھ کا بَنا ہوا

ہاتھ سے بنا ہوا ۔

آگ کا بَنا ہُوا

تندخو، گرم مزاج

آفَت کا بَنا ہُوا

نہایت شوخ اور شریر، چست و چالاک، محنتی اور مستعد

غَضَب کا بَنا ہُوا

آفت کا پرکالہ ، بڑا شریر .

حَرْفوں کا بَنا ہُوا

چالاک ، مکّار ، عیّار ؛ باتونی ، باتیں بنانے والا.

بَلا کا بَنا ہُوا ہے

نہایت تیز اور چالاک ہے، بڑا فطرتی ہے، آفت ہے

سَر گَھڑی کا کَھٹْکا بَنا ہُوا ہَے

بُوڑھی عورتوں کے سر ہلنے کی پھبتی

اردو، انگلش اور ہندی میں فِقْروں کا بَنا ہوا کے معانیدیکھیے

فِقْروں کا بَنا ہوا

fiqro.n kaa banaa hu.aaफ़िक़रों का बना हुआ

English meaning of fiqro.n kaa banaa hu.aa

  • clever, sly, one who talks his/her way out of any situation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِقْروں کا بَنا ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِقْروں کا بَنا ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words