تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِقْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِقْرَہ کے معانیدیکھیے
فِقْرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عبارت کا ٹکڑا، کلام، جملے کا کوئی حصّہ، جملہ
- فریب کی بات، جھوٹی بات، جھانسا، دھوکا، دھونس، چال، چھل، فریب، جھوٹی بات، چھوٹا وعدہ
- ریڑھ کی ہڈّی کا ٹکڑا، پیٹھ یا گردن کا مُہر، نثر کا ٹکڑا
شعر
عقیدتوں کے دھندلکوں میں اور کیا ہوتا
ہر ایک فقرہ یہاں اس کا معتبر ٹھہرا
نہ جانے کون سا فقرہ کہاں رقم ہو جائے
دلوں کا حال بھی اب کون کس سے کہتا ہے
مجھ کو سمجھا کے گالیاں دیجے
فقرہ فقرہ جدا جدا کہئے
English meaning of fiqra
फ़िक़रा के हिंदी अर्थ
فِقْرَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِقْرَہ)
فِقْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔