تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فی النّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فی النّار کے معانیدیکھیے
فی النّار کے اردو معانی
فعل متعلق
- (بد دعا کے طور پر) جہنمی، دوزخی، بد نصیب
- (بد دعا کے لیے) جہنم میں، دوزخ میں، بھاڑ میں
شعر
ہے کام ایک ہی سے وہ چولھے میں سب پڑیں
صدقے کیے تھے ایسے وہ فی النار چار پانچ
وہ رہتے ہیں جہاں پر جانتے ہیں یہ جہنم ہے
مگر بے چارے غم کے مارے سب فی النار کہہ دیں گے
اے خدا پھر یہ جہنم کا تماشا کیا ہے
تیرا شہکار تو فی النار نہیں ہو سکتا
English meaning of finnaar
Adverb
- to hell (with it)
फ़िन्नार के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ‘नरक में जाय' जब कोई दुष्ट व्यक्ति मरता है तो कहते हैं
فی النّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فی النّار)
فی النّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔