تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فی الْجُمْلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فی الْجُمْلَہ کے معانیدیکھیے
فی الْجُمْلَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- حاصل کلام، القصہ، الغرض، قصۂ مختصر، مجموعی طور پر، کسی قدر، مکمل، تمام، بالکل
شعر
شباب ہوش کہ فی الجملہ یادگار ہوئی
جو عمر صرف تماشائے حسن یار ہوئی
کوئی اپنا نہ ہوا سلسلہ جنبان جنوں
ایک فی الجملہ اسی زلف دوتا نے چاہا
وقفۂ موت بھی غنیمت ہے
کچھ تو فی الجملہ مل گیا آرام
English meaning of filjumla
Adverb
- in short, in all, in essence, upon the whole, in brief, on the whole, in substance
फ़िलजुमला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فی الْجُمْلَہ)
فی الْجُمْلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔