تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر کے معانیدیکھیے
فِکْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- اندیشہ، تردد، دغدغہ، الجھن
- دھیان، خیال
- پروا
- تدبیر
-
غور و خوض، سوچ بچار، تفکر
مثال - یہ بات عام طور پر تسلیم کی جاتی ہے کہ غور و فکر کا مرکز ہمارا دماغ ہے
- رنج، غم، اندوہ، پریشانی
- (تصوف) اللہ کے ماسوا سب کو چھوڑ کر محض اللہ سے لو لگانا، مراقبہ، استغراق
- رائے، خیال، عندیہ
- ٹوہ، تاک، گھات
وضاحتی ویڈیو
شعر
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
English meaning of fikr
Noun, Feminine, Singular
- concern, anxiety, worry
- deliberation, opinion, notion, idea, imagination, conceit
- care, concern, solicitude
- idea, philosophy
-
thought, consideration, reflection
Example - Ye baat taslim ki jati hai ki gaur-o-fikr ka markaz hamara dimagh hai
- anxiety, grief, sorrow
- (Mysticism) meditation only on God
- counsel, advice
फ़िक्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कोई कार्य करने के लिए किया जाने वाला चिंतन, चिंता, उलझन, अंदेशा, शंका
- ध्यान, ख़्याल
- परवाह
- उपाय, युक्ति, तदबीर
-
सोच-विचार, विचार-विमर्श, गहन विचार
उदाहरण - यह बात आम तौर पर तस्लीम की जाती है कि ग़ौर-ओ-फ़िक्र का मर्कज़ हमारा दिमाग़ है
- दुख, पीड़ा, परेशानी, समस्या
- ( तसव्वुफ़) सबको छोड़कर केवल ईश्वर से ध्यान लगाना, साधना, तपस्या, तल्लिनता, संलग्नता
- अभिप्राय, उद्देश
- टोह, ताक, घात
فِکْر کے مترادفات
فِکْر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکْر)
فِکْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔