تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکْرِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْرِ سُخَن کے معانیدیکھیے
فِکْرِ سُخَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ غور و فکر جو شعر کہنے کے واسطے ہوتا ہے
شعر
تصور اس دہان تنگ کا رخصت نہیں دیتا
جو ٹک دم مار سکتے ہم تو کچھ فکر سخن کرتے
فکر سخن تلاش معاش و خیال یار
غم کم ہوا تو ہاں دل بے غم سے ہووے گا
English meaning of fikr-e-suKHan
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- to compose poetry, poetic thoughts
फ़िक्र-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कविता या शायरी लिखने के लिए सोचना और ध्यान लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکْرِ سُخَن)
فِکْرِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔