تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکر اِمروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکر اِمروز کے معانیدیکھیے
فِکر اِمروز کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- آج کی فکر، حال کی فکر
شعر
فکر امروز نہ اندیشۂ فردا کی خلش
زندگی اس کی جسے موت کا دن یاد نہیں
فکر امروز کہہ کے روتی ہے
اب وہ پرویزؔ خستہ حال کہاں
فکر امروز و غم فردا سراسر بے محل
تو اگر گھر میں ہے تو سب کچھ ہمارے گھر میں ہے
English meaning of fikr-e-imroz
Persian, Arabic - Feminine
- today's worries
फ़िक्र-ए-इमरोज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- आज की चिंता, हाल की फ़िक्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکر اِمروز)
فِکر اِمروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔