تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکْرِ فَرْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْرِ فَرْدا کے معانیدیکھیے
فِکْرِ فَرْدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- آنے والے کل کی فکر، مستقبل کی فکر
شعر
بے سبب کیوں تباہ ہوتا ہے
فکر فردا گناہ ہوتا ہے
فکر فردا و غم دوش بھلا دے آ کر
پھر اسی ناز سے دیوانہ بنا دے آ کر
غم کا درماں سوچنے بیٹھے تھے جو رات گئے
فکر فردا لے کر اٹھے بزم مے سے لوگ
English meaning of fikr-e-fardaa
Persian, Arabic - Feminine
- worry of tomorrow
फ़िक्र-ए-फ़र्दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- आने वाले कल की फ़िक्र, भविष्य की फ़िक्र, कल की चिंता, आने- वाले समय की फ़िक्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکْرِ فَرْدا)
فِکْرِ فَرْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔