تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکْرِ بُلَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْرِ بُلَنْد کے معانیدیکھیے
فِکْرِ بُلَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اعلیٰ فکر، بلند تخیّل، اونچی سوچ
شعر
لائیں کہاں سے تیری سی فکر بلند ہم
ؔجوشش نہیں ہر ایک کا دل اور دماغ ایک
فکر بلند نے مری ایسا کیا بلند
آتشؔ زمین شعر سے پست آسماں ہوا
صفت برق چمکتا ہے مرا فکر بلند
کہ بھٹکتے نہ پھریں ظلمت شب میں راہی
English meaning of fikr-e-buland
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- high thinking, high imagination, high thought
फ़िक्र-ए-बुलंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उच्च विचार, उच्च कल्पना, आला फ़िक्र, बुलंद ख़याल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکْرِ بُلَنْد)
فِکْرِ بُلَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔