تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِیلِ مَسْت" کے متعقلہ نتائج

فِیل

ہاتھی، خشکی پر رہنےوالا سب سے بڑا حیوان

فِیل دَر

ہاتھی کو پھاڑ دینے والا ؛ (مجازاً) نہایت طاقتور.

فِیل پا

ایک بیماری کا نام جس میں پاوں مع پنڈلی سوج کر ہاتھی کے پانو کی طرح ہو جاتی ہے

فِیل گوش

خوشہ دار پھل والی ایک بُوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر کے مشابہ ہوتے ہیں ، لوف.

فِیل بَنْد

ہاتھی کو روکنے والا

فِیل تَن

جس کا جسم ہاتھی جیسا ہو ، چوڑا چکلا ، فربہ اور دراز ؛ (مجازاً) مضبوط ، پائدار.

فِیْل بان

ہاتھی کا رکھوالا، ہاتھی بان، مہاوت

فِیل پائی

Elephantiasis.

فِیل زَہْرَہ

ایک درخت جس کا پھل مشابہ فلفل کے ہے اور اس کے عصارہ سے رسوت بنتی ہے.

فِیل پوسْت

(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.

feel

چُھونا

فِیل سَوار

an elephant rider

فِیل قامَت

हाथी-जैसे डील- डौल का।।

فِیل چَشْم

(عینک سازی) وہ شخص جس کی آنکھیں معمول سے زیادہ چھوٹی ہوں.

فِیل بَنْدی

شطرنج: فیل بند والی چال چلنا، شطرنج کی ایک جس میں ہاتھی سے گھیرا بندی کی جاتی ہے

فِیل بَہَل

ہاتھی گاڑی.

فِیل نَشِیں

ہاتھی پر بیٹھنے والا ؛ (مجازاً) صاحبِ حیثیت ، امیر شخص.

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

فِیل نَشِیْن

Rider of an elephant.

فِیل دَنداں

ivory, with elephant like teeth

فِیل بانی

ہاتھی کی رکھوالی کرنے کا کام یا پیشہ.

فِیل مُولی

مولی کی ایک قسم جس کا طول دو ہاتھ سے زیادہ ، قطر دو بالشت اور وزن تقریباً بیس سیر تک ہوتا ہے ، بنگال کے کئی مقامات پیدا ہوتی ہے.

فِیل باراں

बरसात की अंतिम वर्षा (हथिया या हस्त नक्षत्र) ।।

فِیل خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں ہاتھی باندھے یا رکھے جائیں

فِیل کا فِیل

ہاتھی جیسی ، چوڑی چکلی ، نہایت فریہ لڑکی یا عورت.

فِیل کی فِیل

ہاتھی جیسی ، چوڑی چکلی ، نہایت فریہ لڑکی یا عورت.

فِیلِ مُرْغ

ایک بڑا مرغ جو امریکہ میں پایا جاتا ہے اور جس کی چونچ پر ہاتھی کی سی سونڈ ہوتی ہے، پیلو، ٹرکی

فِیلَہ

the elephant piece in chess

فِیلِ مَسْت

مست ہاتھی ، جوان اور تنرست ہاتھی جو بہت تیز دوڑتا ہو

فِیلی

ایک قسم کا ساز جو لڑائی سے پیشتر بجایا جاتا تھا.

فِیلا

رک : فیل معنی نمبر ۲.

فَیل مَچانا

ضد کرنا، ہٹ کرنا، شور مچانا

فِیل سا ڈِیل بَڑھانا

بہت موٹا ہو جانا.

فِیلانَہ

ایک قسم کا لگان ، ٹیکس جو کاشتکار زمیندار کے ہاتھی خرید نے پر ادا کرتے ہیں یہ ہاتھی کی اصل قیمت کا ۱/۸ ہوتا ہے.

فِیلِ مَنْگَلُوسی

(کنایۃً) فربہ ، ہٹّا کٹّا.

feel ashamed

جھینپْنا

feel shy

جھینپْنا

feel one's oats

زندہ دلی محسوس کرنا

field day

مَعرکے کا دِن

فِیلْڈ گِلاس

دوربین (خصوصاً میدان میں استعمال کے لیے).

فِیلْڈ بیٹْری

ہلکی قسم کی جنگی توپیں.

field officer

فِيلڈ گريڈ کا کوئی فَوجی اَفسَر

فِیلْڈ سُپَرْوائِزَر

بیرون دفتر یا بیرونی امور کی نگرانی کرنے والا شخص.

field marshal

فِيلڈ مارشَل

field artillery

مَيدانی توپ خانَہ

فِیلْڈ ڈِریسِن٘گ

زخمی فوجیوں کی مرہم پٹی کا سامان.

فِیلْڈ مَین

زراعت یا کسی اور بیرونی کام کی دیکھ بھال کرنے والا شخص.

فِیلْڈ کَرنا

(کرکٹ) مقابل کی گیند روکنا یا پکڑنا.

fley

ڈَرانا

flay

چَمْڑی

فِیلْڈْزْ مَین

رک : فیلڈر .

فِیلْڈ ہَسْپَتال

جنگی ہسپتال جو میدان جنگ کے قریب عارضی طور پر قائم کیا جاتا ہے.

فِیلْڈ اَفْسَر

فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے.

فِیلْڈ وَرْکَر

وہ کارکن جس کے ذمّے دفتر یا محکمے کے بیرونی کام ہوں.

فِیلْڈ مارْشَل

زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر

فُلاں

وہ شخص یا چیز جو ذہن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو

فِیلْڈ اَسِسْٹَنْٹ

زراعت یا بیرونی کام کی دیکھ بھال میں مدد کرنے والا شخص.

field gun

مَيدانی توپ

field

کِشْت

فَال

نیک و بد امر کا شگون، شگون

اردو، انگلش اور ہندی میں فِیلِ مَسْت کے معانیدیکھیے

فِیلِ مَسْت

fiil-e-mastफ़ील-ए-मस्त

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

فِیلِ مَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مست ہاتھی ، جوان اور تنرست ہاتھی جو بہت تیز دوڑتا ہو

شعر

Urdu meaning of fiil-e-mast

  • Roman
  • Urdu

  • mast haathii, javaan aur tanarsat haathii jo bahut tez dau.Dtaa ho

English meaning of fiil-e-mast

Noun, Masculine

  • an intoxicated elephant which runs very fast

फ़ील-ए-मस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मस्त हाथी, जवान और तनरसत हाथी जो बहुत तेज़ दौड़ता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِیل

ہاتھی، خشکی پر رہنےوالا سب سے بڑا حیوان

فِیل دَر

ہاتھی کو پھاڑ دینے والا ؛ (مجازاً) نہایت طاقتور.

فِیل پا

ایک بیماری کا نام جس میں پاوں مع پنڈلی سوج کر ہاتھی کے پانو کی طرح ہو جاتی ہے

فِیل گوش

خوشہ دار پھل والی ایک بُوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر کے مشابہ ہوتے ہیں ، لوف.

فِیل بَنْد

ہاتھی کو روکنے والا

فِیل تَن

جس کا جسم ہاتھی جیسا ہو ، چوڑا چکلا ، فربہ اور دراز ؛ (مجازاً) مضبوط ، پائدار.

فِیْل بان

ہاتھی کا رکھوالا، ہاتھی بان، مہاوت

فِیل پائی

Elephantiasis.

فِیل زَہْرَہ

ایک درخت جس کا پھل مشابہ فلفل کے ہے اور اس کے عصارہ سے رسوت بنتی ہے.

فِیل پوسْت

(سالوتری) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کسی عضو کی کھال بال گرنے کے سبب سخت اور موٹی مثل ہاتھی کی کھال کے ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی خارش اور کبھی چھوٹے بڑے آبلے پڑ جاتے ہیں اور خودبخود پھوٹ جاتے ہیں اور پیر پر آماس ہوتا ہے.

feel

چُھونا

فِیل سَوار

an elephant rider

فِیل قامَت

हाथी-जैसे डील- डौल का।।

فِیل چَشْم

(عینک سازی) وہ شخص جس کی آنکھیں معمول سے زیادہ چھوٹی ہوں.

فِیل بَنْدی

شطرنج: فیل بند والی چال چلنا، شطرنج کی ایک جس میں ہاتھی سے گھیرا بندی کی جاتی ہے

فِیل بَہَل

ہاتھی گاڑی.

فِیل نَشِیں

ہاتھی پر بیٹھنے والا ؛ (مجازاً) صاحبِ حیثیت ، امیر شخص.

فِیل پایَہ

ستون ، کھم ، تھم.

فِیل نَشِیْن

Rider of an elephant.

فِیل دَنداں

ivory, with elephant like teeth

فِیل بانی

ہاتھی کی رکھوالی کرنے کا کام یا پیشہ.

فِیل مُولی

مولی کی ایک قسم جس کا طول دو ہاتھ سے زیادہ ، قطر دو بالشت اور وزن تقریباً بیس سیر تک ہوتا ہے ، بنگال کے کئی مقامات پیدا ہوتی ہے.

فِیل باراں

बरसात की अंतिम वर्षा (हथिया या हस्त नक्षत्र) ।।

فِیل خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں ہاتھی باندھے یا رکھے جائیں

فِیل کا فِیل

ہاتھی جیسی ، چوڑی چکلی ، نہایت فریہ لڑکی یا عورت.

فِیل کی فِیل

ہاتھی جیسی ، چوڑی چکلی ، نہایت فریہ لڑکی یا عورت.

فِیلِ مُرْغ

ایک بڑا مرغ جو امریکہ میں پایا جاتا ہے اور جس کی چونچ پر ہاتھی کی سی سونڈ ہوتی ہے، پیلو، ٹرکی

فِیلَہ

the elephant piece in chess

فِیلِ مَسْت

مست ہاتھی ، جوان اور تنرست ہاتھی جو بہت تیز دوڑتا ہو

فِیلی

ایک قسم کا ساز جو لڑائی سے پیشتر بجایا جاتا تھا.

فِیلا

رک : فیل معنی نمبر ۲.

فَیل مَچانا

ضد کرنا، ہٹ کرنا، شور مچانا

فِیل سا ڈِیل بَڑھانا

بہت موٹا ہو جانا.

فِیلانَہ

ایک قسم کا لگان ، ٹیکس جو کاشتکار زمیندار کے ہاتھی خرید نے پر ادا کرتے ہیں یہ ہاتھی کی اصل قیمت کا ۱/۸ ہوتا ہے.

فِیلِ مَنْگَلُوسی

(کنایۃً) فربہ ، ہٹّا کٹّا.

feel ashamed

جھینپْنا

feel shy

جھینپْنا

feel one's oats

زندہ دلی محسوس کرنا

field day

مَعرکے کا دِن

فِیلْڈ گِلاس

دوربین (خصوصاً میدان میں استعمال کے لیے).

فِیلْڈ بیٹْری

ہلکی قسم کی جنگی توپیں.

field officer

فِيلڈ گريڈ کا کوئی فَوجی اَفسَر

فِیلْڈ سُپَرْوائِزَر

بیرون دفتر یا بیرونی امور کی نگرانی کرنے والا شخص.

field marshal

فِيلڈ مارشَل

field artillery

مَيدانی توپ خانَہ

فِیلْڈ ڈِریسِن٘گ

زخمی فوجیوں کی مرہم پٹی کا سامان.

فِیلْڈ مَین

زراعت یا کسی اور بیرونی کام کی دیکھ بھال کرنے والا شخص.

فِیلْڈ کَرنا

(کرکٹ) مقابل کی گیند روکنا یا پکڑنا.

fley

ڈَرانا

flay

چَمْڑی

فِیلْڈْزْ مَین

رک : فیلڈر .

فِیلْڈ ہَسْپَتال

جنگی ہسپتال جو میدان جنگ کے قریب عارضی طور پر قائم کیا جاتا ہے.

فِیلْڈ اَفْسَر

فوج کا وہ عہدہ دار جو جرنیل کے نیچے اور کپتان کے اوپر ہوتا ہے.

فِیلْڈ وَرْکَر

وہ کارکن جس کے ذمّے دفتر یا محکمے کے بیرونی کام ہوں.

فِیلْڈ مارْشَل

زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر

فُلاں

وہ شخص یا چیز جو ذہن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو

فِیلْڈ اَسِسْٹَنْٹ

زراعت یا بیرونی کام کی دیکھ بھال میں مدد کرنے والا شخص.

field gun

مَيدانی توپ

field

کِشْت

فَال

نیک و بد امر کا شگون، شگون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِیلِ مَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِیلِ مَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone