تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِیل بَنْد" کے متعقلہ نتائج

فِیل بَنْد

ہاتھی کو روکنے والا

فِیل بَنْدی

شطرنج: فیل بند والی چال چلنا، شطرنج کی ایک جس میں ہاتھی سے گھیرا بندی کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فِیل بَنْد کے معانیدیکھیے

فِیل بَنْد

fiil-bandफ़ील-बंद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

فِیل بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھی کو روکنے والا
  • مراد: وہ بڑا دروازہ جس میں سے ہاتھی گزر سکے
  • شطرنج کی ایک چال جس میں اپنے فیل کے پیچھے دو پیادے رکھتے ہیں تاکہ یہ تینوں ایک دوسرے کی مدد سے حریف کے مہرے کا راستہ بند کردیں
  • (مجازاً) محفوظ اور محکم مقام

Urdu meaning of fiil-band

  • Roman
  • Urdu

  • haathii ko rokne vaala
  • muraadah vo ba.Daa darvaaza jis me.n se haathii guzar sake
  • shatranj kii ek chaal jis me.n apne fel ke piichhe do pyaade rakhte hai.n taaki ye tiino.n ek duusre kii madad se hariif ke muhre ka raasta band karde.n
  • (majaazan) mahfuuz aur muhkam muqaam

फ़ील-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथी को रोकने वाला
  • अर्थात्: वह बड़ा दरवाज़ा जिसमें से हाथी आ या जा सके
  • शतरंज की एक चाल जिसमें अपने हाथी के पीछे दो प्यादे रखते हैं जिससे कि यह तीनों एक-दूसरे की मदद से प्रतिद्वंद्वी के मोहरे का रास्ता बंद कर दें
  • (लाक्षणिक) सुरक्षित और चिरस्थायी स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِیل بَنْد

ہاتھی کو روکنے والا

فِیل بَنْدی

شطرنج: فیل بند والی چال چلنا، شطرنج کی ایک جس میں ہاتھی سے گھیرا بندی کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِیل بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِیل بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone