تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fender" کے متعقلہ نتائج
fender کے لیے اردو الفاظ
fender کے اردو معانی
اسم
- آتش دان کے آگے کی جالی یا تختہ جو چنگاریوں وغیرہ کو روکے.
- جہاز رانی: پرانے رسّے، گدّے وغیرہ جو جہاز کے پہلو میں ٹکر روکنے کے لیے لٹکائے جائیں.
- (الف) وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے ٹکراؤ سے روکے اورعلاحدہ رکھے (ب) امریکا :موٹر گاڑی کا بمپر ، ٹکر روک.
fender के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आतशदान के आगे की जाली या तख़्ता जो चिंगारियों वग़ैरा को रोके
- जहाज़रानी : पुराने रस्से, गद्दे वग़ैरा जो जहाज़ के पहलू में टक्कर रोकने के लिए लटकाए जाएँ
- (अलिफ़) वो चीज़ जो किसी दूसरी चीज़ के टकराव से रोके और अलाहिदा रक्खे (बे) अमरीका : मोटर गाड़ी का बंपर, टक्कर रोक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fender)
fender
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔