تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِعْلِ مُتَعَدّی" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْلِ مُتَعَدّی کے معانیدیکھیے

فِعْلِ مُتَعَدّی

fe'l-e-muta'addiiफ़े'ल-ए-मुत'अद्दी

اصل: عربی

وزن : 221122

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

فِعْلِ مُتَعَدّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعلی سے گزر کر مفعول تک پہنچے یعنی جس کے لیے فاعلی اور مفعول دونوں درکار ہوں، جیسے: احمد نے خطا لکھا میں ”لکھا“
  • حد سے تجاوز کرنے والا کام، زیادتی، ظلم

Urdu meaning of fe'l-e-muta'addii

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo pheal jis ka asar faaalii se guzar kar mafu.ul tak pahunche yaanii jis ke li.e faaalii aur mafu.ul dono.n darkaar huu.n, jaiseh ahmad ne Khataa likhaa me.n likhaa
  • had se tajaavuz karne vaala kaam, zyaadtii, zulam

English meaning of fe'l-e-muta'addii

Noun, Masculine

  • transitive verb

फ़े'ल-ए-मुत'अद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सकर्मक क्रिया
  • हद से आगे बढ जाने वाला काम, अत्यधिक काम, दुर्व्यवहार, क्रूरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِعْلِ مُتَعَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِعْلِ مُتَعَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone