تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِعْلِ مَجْہُول" کے متعقلہ نتائج

مُنتَخَب

انتخاب کیا ہوا، چیدہ، برگزیدہ، پسندیدہ، عمدہ

مُنتَخَبَہ

منتخب کیا ہوا ، چنیدہ نیز پسندیدہ ۔

مُنتَخَبِ روزگار

بہت اعلیٰ پائے کا، بے مثل، لاجواب، یکتائے زمانہ

مَجلِسِ مُنتَخَب مَضامِین

رک : مجلس مضامین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْلِ مَجْہُول کے معانیدیکھیے

فِعْلِ مَجْہُول

fe'l-e-majhuulफ़े'ल-ए-मजहूल

اصل: عربی

موضوعات: قواعد

Roman

فِعْلِ مَجْہُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو اور مفعول اس کا قائم مقام ہو، جسے: زید مارا گیا

Urdu meaning of fe'l-e-majhuul

Roman

  • vo pheal jis ka faa.il maaluum na ho aur mafu.ul is ka qaa.im maqaam ho, jiseh jaid maaraa gayaa

English meaning of fe'l-e-majhuul

Noun, Masculine

  • a verb in the passive voice

फ़े'ल-ए-मजहूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह क्रिया जिसका कर्ता ज्ञात न हो, वो क्रिया जिस का फ़ाइल या कर्ता न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنتَخَب

انتخاب کیا ہوا، چیدہ، برگزیدہ، پسندیدہ، عمدہ

مُنتَخَبَہ

منتخب کیا ہوا ، چنیدہ نیز پسندیدہ ۔

مُنتَخَبِ روزگار

بہت اعلیٰ پائے کا، بے مثل، لاجواب، یکتائے زمانہ

مَجلِسِ مُنتَخَب مَضامِین

رک : مجلس مضامین ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِعْلِ مَجْہُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِعْلِ مَجْہُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone