تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِعْلِ لازِم" کے متعقلہ نتائج

تَسَلْسُل

سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

با تَسَلْسُل

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

بَہ تَسَلسُل

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْلِ لازِم کے معانیدیکھیے

فِعْلِ لازِم

fe'l-e-laazimफ़े'ल-ए-लाज़िम

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: قواعد

فِعْلِ لازِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے: احمد آیا میں ”آیا “

English meaning of fe'l-e-laazim

Noun, Masculine

  • intransitive verb

फ़े'ल-ए-लाज़िम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِعْلِ لازِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِعْلِ لازِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone