تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِیس کے معانیدیکھیے
فِیس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.
- مقررّہ جو طالبِ علم درس گاہ میں ماہانہ ادا کرتے ہیں.
- وہ رقم جو امتحان یا انجمن وغیرہ میں شریک ہونے والوں سے وصول کی جائے.
شعر
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی رخ سے یہ منہ نہ موڑیں گے
جان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
بچوں کی فیس ان کی کتابیں قلم دوات
میری غریب آنکھوں میں اسکول چبھ گیا
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی سے یہ منہ نہ موڑیں گے
جان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
फ़ीस के हिंदी अर्थ
فِیس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِیس)
فِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔