تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"faze" کے متعقلہ نتائج
faze کے لیے اردو الفاظ
faze کے اردو معانی
فعل
- بول چال: پریشان کرنا (پریشان کُن) گڑبڑ ڈالنا ، رخ پلٹنا ، درہم برہم کرنا۔.
faze के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बोल चाल: परेशान करना (परेशान कुन) गड़बड़ डालना , रुख़ पलटना , दिरहम ब्रहम करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَیضِ مُقَدَّس
(تصوّف) تجلّیاتِ اسمائے الہیٰ کہ جو اعیانِ ثابتہ کو خارج میں مطابق صورِ علمیہ کے وجود بخشتے ہیں.
فَزَعُ الصِّبْیاں
بچّوں کی ایک بیماری جو مرگی کی ایک قسم ہے، چونکہ بچہ اس میں ڈرتا ہے اس لیے اسکو فزع الصبیان کہتے ہیں
فَضائی شُعائیں
(طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.
فِضائی دَباؤ
ہوا کا دباؤ، قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے
فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا
فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (faze)
faze
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔