تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَضَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَضَا کے معانیدیکھیے
فَضَا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمین اور آسماں کے درمیان کی وسعت، خلائے بسیط
- کسی جگہ کی ہوا
- کسی چیز کے اندر کی خالی جگہ، جوف
- کشادہ جگہ، میدان
- وسعت، کشادگی، سازگار ماحول، فراخی، موافق حالات
- رونق، بہار
- کیفیت، حالت
- وسعت، زمین، کشادگیِ صحنِ خانہ، کھلا ہوا میدان، دلکشا میدان
شعر
کھلی فضا میں اگر لڑکھڑا کے چل نہ سکیں
تو زہر پینا ہے بہتر شراب پینے سے
فضا اداس ہے رت مضمحل ہے میں چپ ہوں
جو ہو سکے تو چلا آ کسی کی خاطر تو
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
English meaning of fazaa
Noun, Feminine
- ambience
- atmosphere
- environment
- spaciousness, openness, extensiveness (of ground, &c.)
फ़ज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हवा, वातावरण, माहौल
- खुली हुई जगह, मैदान, वातावरण, माहौल, शोभा, रौनक़, बहार, खुली हुई हरियालीदार जगह
- वातावरण, मौसम
فَضَا کے قافیہ الفاظ
فَضَا کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَضَا)
فَضَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔