تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوقُ الْبَشَر" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوقُ الْبَشَر کے معانیدیکھیے

فَوقُ الْبَشَر

fauqul-basharफ़ौक़ुल-बशर

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

فَوقُ الْبَشَر کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • وہ انسان جو اعلیٰ مثالی صفات کا حامل ہو، انسانِ کامل، انسانِ برتر

Urdu meaning of fauqul-bashar

  • Roman
  • Urdu

  • vo insaan jo aalaa misaalii sifaat ka haamil ho, insaan-e-kaamil, insaan-e-bartar

English meaning of fauqul-bashar

Adjective, Archaic

  • superman, superhuman

फ़ौक़ुल-बशर के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • वह इंसान जो अच्छे गुणों और विशेषताओं का हामिल हो, अतिमानव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوقُ الْبَشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوقُ الْبَشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone