تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَوقِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَوقِیَت کے معانیدیکھیے
فَوقِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ترجیح، برتری، سبقت، بلندی، افضلیت
- بزرگی، شان، قدر
- مذہب، دھرم، مسلک
شعر
اسی لئے تو محبت کو فوقیت دی ہے
کہ میرے ساتھ محبت تھی اور تم نہیں تھے
فوقیت لے گیا ہوں بلبل سوں
گرچہ منصب میں دو ہزاری ہے
مرے دشمن کو اتنی فوقیت تو ہے بہر صورت
کہ تو ہے اس کی ہمسائی مجھے اچھا نہیں لگتا
English meaning of fauqiyat
Noun, Feminine
फ़ौक़ियत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَوقِیَت)
فَوقِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔