تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوجِ جَنگی" کے متعقلہ نتائج

مالی

چمن بندی کرنے والا، باغبان، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا

مالِیَّہ

وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل

مالی لانگ

گھوڑوں کے دلالوں کی اصطلاح میں جب کسی گھوڑے کی قیمت ۱۲۰ روپے لگانی ہو تو کہتے ہیں ۔

مالیدہ

روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، جو شکر اور گھی میں ملا کر حلوا سا بناتے ہیں، (کنایۃً) ہر چیز میں جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مَل ڈالی گئی ہو، ملیدہ

مالی پَن

مالی کا کام ، باغبانی ، چمن بندی۔

مالیدہ گوش

جس کے کان ملے گئے ہوں، خبردار، ہوشیار

مالِینَہ

(رک) مالیدہ معنی نمبر ۲ ۔

مالی حالَت

دولت یا روپیہ پیسہ پاس ہونے کی حالت۔

مالی گَودا

(موسیقی) ایک قسم کا راگ جس میں پنجم سُر نہیں لگتا ہے

مالی بھَگَت

collusion, connivance

مالِیانَہ

محصول، ٹیکس، باج، مالگذاری

مالی پیشْکار

مالگزاری کا حساب کرنے والا، واصلباقی نویس، محرر مالگزاری

مَعْلیٰ

بلندی، اونچائی

مالِیَّہ گُزار

مالیہ ادا کرنے والا ، لگان ادا کرنے والا۔

مالی کام

مالی معاملات ، مالگزاری یا معاملۂ زمین کے متعلق امور۔

مالی سال

financial year or fiscal year

مالی جوڑ

(نجاری) دو تختوں کے درمیان دانتے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کردی جاتی ہیں ، ڈب ، ڈیرو ، ڈگڈگی۔

مالِیاتی خَسارَہ

fiscal deficit, situation when a government's total expenditures exceed the revenue

مُہلی

(سواری و باربرداری) کم عمر بیل جس کی ناک نہ چھیدی گئی ہو ، الھڑ بیل ، ہل میں جوتا ہوا نیا بیل

مالِیَّت

دھن، دولت، ملکیت، خزانہ، مال ہونے کی حالت، مال ہونا

مالِیَّت جانچْنا

قیمت کی تشخیص کرنا، قیمت کا اندازہ لگانا، تخمینہ کرنا، آنکنا

مالی کے پُھول ڈالی میں

جو چیز جہاں کی ہو وہیں اچھی معلوم ہوتی ہے۔

مالِیا

ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔

مالیر

(موسیقی) راگ کی ایک قسم۔

مُعَلّیٰ

اونچا، بلند

مالِیاتی

مالیات سے منسوب، مالیات کا، اقتصادیات کا

مالِیدَنی

मलने के क़ाबिल, मर्दनीय।

مالِیات

(معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس

مالِیاتی نِظام

دوسری صنعتوں کی طرح، مالیاتی نظام کو مرکزی منصوبہ بندیوں، منڈیوں، یا دونوں کے اختلاط کا استعمال کرتے ہوئے منظم کیا جانا

مالِیخُولْیا مَراقی

(طب) ایک قسم کا مالیخولیا جس میں مریض کے افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل جاتے ہیں اور بالعموم اس میں انانیت پیدا ہو جاتی ہے یعنی اپنی بڑائی کے فاسد خیالات سما جاتے ہیں پس وہ ہر بات میں مبالغہ کرتا ہے

مالِیخُولْیا

(مرض) ایک مرض جس میں مریض کے خیالات خراب اور منتشر ہوجاتے ہیں اور وہ گوناگوں تفکرات اور غم و اندوہ میں مبتلا رہتا ہے، خفقان، جنون، خللِ دماغ، سودا، خیال خام

مالِیخُولْیائی

رک : ’’ مالیخولیا ‘‘ جس کی طرف یہ منسوب ہے۔

سَنَۂ مالی

حساب کتاب کا سال جو یکم جنوری سے ۳۱ دسمبر تک یا یکم جولائی سے شروع ہو کر دوسرے سال کے ۳۰ جون تک مانا جاتا ہے

بَن مالی

بن مال پہننے والا

مُعَلّیٰ مَقام

اعلیٰ مقام والا ، عالی مرتبت ، بلند درجے والا ۔

مُعَلّیٰ اَلْقاب

بڑے القاب والا، بڑے رتبے والا، عالی رتبہ، عالی جاہ

مِسّی مالی

(طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی ، اُس دن کسبیاں مسّی ملنا شروع کر دیتی ہیں ، بڑا جشن ہوتا ہے ، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالہء بکارت کرتا ہے ۔

بُھوئِیں مالی

ہندووں کی ایک نیچ یا چھوٹی ذات جس کے افراد چوروں بدمعاشوں کے اڈوں پر ملازم رکھے جاتے ہیں .

دَسْت مالی

ہاتھ ملنا ، اظہارِ ندامت یا افسوس کرنا .

مُشْت مالی

مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں

رِیش مالی

दैयूसी, अपनी स्त्री को दूसरों के पास भेजकर उसकी कमाई खाना।

شِیر مالی

دودھ اور میدے سے بنی ہوئی (روٹی) .

بُدھ مالی

(موسیقی) ایک راگنی جو چوتھے سر بدھم سے شروع ہوتی اور تاثیر شجاعت پیدا کرتی ہے .

سالِ مالی

جس کے تمام ہونے پر کسی ادارے یا محکمے کے حسابات کی تکمیل کی جائے ، مالگزاری کا سال اسے سالِ حسابی بھی کہتے ہیں.

وِراثَتِ مالی

وہ ترکہ جس میں مال و اسباب ملے، مال کی صورت میں ملنے والا ورثہ، مالی ورثہ

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

ماسا مالی سُوتی

گھوڑوں کے دلالوں کی اصطلاح میں پچیس روپے .

مُشْت مالی کَرْنا

بدن کو غسل سے پیشتر ملنا ، جسم کی مالش کرنا ، چمپی کرنا ؛ حمامیوں کا غسل کرانے سے پیشتر دلاکی وغیرہ کرنا

گاپا مالی سِری نیم

(دلّالی) انیس روپے.

مالا مالی

مالا مال ہونے کی حالت ، خوشحالی ، دولتمندی.

ڈیکا مالی

گون٘د کی ایک قسم جس کو ہندی میں کارنکا کہتے ہیں

گوش مالی

کسی کو سزا دینے کے لیے اس کے کان اینٹھنا یا ملنا، ہوشیار کرنا، تنبیہ، تادیب

تیل مالی

چراغ کی بتّی، فتیلہ

ریگ مالی

sanding, scratching or polishing with sandpaper

بید مالی

rubbing the rust from a sword or mirror with a willowstick

بید مالی

لانگ مالی دیکھی

(چابک سوار) سات روپے

گاپا مالی دینگا

(دلّالی) چودہ روپے.

لانگ مالی دیکھے

(چابک سوار) سات روپے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوجِ جَنگی کے معانیدیکھیے

فَوجِ جَنگی

fauj-e-ja.ngiiफ़ौज-ए-जंगी

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

فَوجِ جَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگجو لشکر، لڑاکا فوج

شعر

Urdu meaning of fauj-e-ja.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • jangjuu lashkar, la.Daakaa fauj

English meaning of fauj-e-ja.ngii

Noun, Feminine

  • army for battle, a war-seeking army

फ़ौज-ए-जंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़ाका फ़ौज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوجِ جَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوجِ جَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone