تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوجِ بَرّی" کے متعقلہ نتائج

جُنْد

اصل، حقیقت، وجود

جُنْدَرْمَہ

پیادہ یا سوار جو پولیس کے فرائض انجام دے

جُنْدی

جندہ (رک) کا ایک تلفظ ، ترکیب میں مستعمل.

جُنْدی خانَہ

قحبہ خانہ.

جُنْدْھنی

(بنائی) رک : جتنی ، پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کا ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے، رک : مائیں.

جُنْد بیدَسْتَر

اود بلاو کے خصیے (بطور دوا استعمال)

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوجِ بَرّی کے معانیدیکھیے

فَوجِ بَرّی

fauj-e-barriiफ़ौज-ए-बर्री

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

فَوجِ بَرّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشکی کی فوج ، زمینی محاذوں یا میدانوں پر لڑنے والی فوج ، بحری اور ہوائی فوج سے متمیّز ، وہ سپاہ جو ملکوں کے تحفظ اور انتظام کے واسطے ہو .

Urdu meaning of fauj-e-barrii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushkii kii fauj, zamiinii mahaazo.n ya maidaano.n par la.Dne vaalii fauje bahrii aur havaa.ii fauj se matmiiXyaz, vo sipaah jo mulko.n ke tahaffuz aur intizaam ke vaaste ho

English meaning of fauj-e-barrii

Noun, Feminine

  • an army that fights on land

फ़ौज-ए-बर्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अ. स्त्री.—वह सेना जों जमीन पर लड़े।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْد

اصل، حقیقت، وجود

جُنْدَرْمَہ

پیادہ یا سوار جو پولیس کے فرائض انجام دے

جُنْدی

جندہ (رک) کا ایک تلفظ ، ترکیب میں مستعمل.

جُنْدی خانَہ

قحبہ خانہ.

جُنْدْھنی

(بنائی) رک : جتنی ، پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کا ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے، رک : مائیں.

جُنْد بیدَسْتَر

اود بلاو کے خصیے (بطور دوا استعمال)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوجِ بَرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوجِ بَرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone