تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصْلِ بَارَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْلِ بَارَاں کے معانیدیکھیے
فَصْلِ بَارَاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بارش کا موسم، برسات کا زمانہ
شعر
قصیدہ خواں تو زمانہ تھا فصل باراں کا
کہ پیاس رت میں سمندر طراز کتنے تھے
زہر بھر دیتا ہے زخموں میں دل وحشی کے
فصل باراں میں بیاباں کا ہرا ہو جانا
وادیٔ جسم برودت سے دہک اٹھی ہے
فصل باراں کی ہواؤں نے چھوا ہے شاید
English meaning of fasl-e-baaraa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- rainy season
फ़स्ल-ए-बाराँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बरसात का मौसम, वर्षाकाल, बारिश का मौसम, बरसात का ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصْلِ بَارَاں)
فَصْلِ بَارَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔