تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَسْخ" کے متعقلہ نتائج

تَعِیناتی

تقرر، تقرری، ماموری، ڈیوٹی، نوکری، اس کوتوال کی تعیناتی رکاب گنج میں ہوئی ہے

تَعَیُّناتِیاں

تعیناتی (رک) کی جمع ؛ مغلیہ دور کے وہ منصب دار جنہیں مختلف صوبوں میں مقرر کیا جاتا تھا (اور جو منصب دار مرکز میں مقیم ہوتے انہیں حاضر رکاب کہا جاتا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں فَسْخ کے معانیدیکھیے

فَسْخ

fasKHफ़स्ख़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: قانون

اشتقاق: فَسَخَ

  • Roman
  • Urdu

فَسْخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • التوا، ترک، ارادے یا رائے کا بدل دینا، منسوخ کرنا، کالعدم قرار دینا، توڑنا، ختم کرنا، منسوخ کرنا
  • تنسیخ، کالعدم قرار دینے کا عمل

Urdu meaning of fasKH

  • Roman
  • Urdu

  • ilativaa, tark, iraade ya raay ka badal denaa, mansuuKh karnaa, kulaadam qaraar denaa, to.Dnaa, Khatm karnaa, mansuuKh karnaa
  • tansiiKh, kulaadam qaraar dene ka amal

English meaning of fasKH

Noun, Masculine

  • dislocation, casting off, abandoning, giving up, undoing, dissolving, dissolution
  • annulment, revocation
  • breaking or revoking (of pact or contract)

फ़स्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोड़ना, रद्द करना, निश्चय बदल देना, तोड़ देना, ख़त्म करना, मंसूख़ करना

فَسْخ کے مرکب الفاظ

فَسْخ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعِیناتی

تقرر، تقرری، ماموری، ڈیوٹی، نوکری، اس کوتوال کی تعیناتی رکاب گنج میں ہوئی ہے

تَعَیُّناتِیاں

تعیناتی (رک) کی جمع ؛ مغلیہ دور کے وہ منصب دار جنہیں مختلف صوبوں میں مقرر کیا جاتا تھا (اور جو منصب دار مرکز میں مقیم ہوتے انہیں حاضر رکاب کہا جاتا تھا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَسْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَسْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone